هفته,  19 اپریل 2025ء

January 17, 2025

18سے 21جنوری تک بارشوں کی پیشگوئی، برفباری بھی متوقع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ 18جنوری کو ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ 18سے 21جنوری کوئٹہ ، زیارت ، چمن ، قلات اور خضدار میں بارش متوقع ہے،راولپنڈی ، اسلام آباد، اٹک ، جہلم اور چکوال میں ہلکی بارش کا

پی ٹی آئی نے 12 رکنی انسانی حقوق کمیٹی تشکیل دے دی، اسد قیصر سربراہ ہونگے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے انسانی حقوق کمیٹی تشکیل دے دی۔ پارٹی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل فردوس شمیم نقوی نے کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسد قیصرکی سربراہی میں 12 رکنی کمیٹی انسانی حقوق کے معاملات دیکھے گی۔ کمیٹی عالمی برادری کے سامنے انسانی حقوق

عمران خان سو بار بھی پیدا ہو جائے وہ زرداری صاحب نہیں بن سکتا، پلوشہ خان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینیٹر پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ عمران خان سو بار بھی پیدا ہو جائے وہ زرداری صاحب نہیں بن سکتا، زرداری صاحب نے بڑی جرت سے گیارہ سال جیل کاٹی۔ بانی پی ٹی آئی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہزرداری

پاکستانی بیٹر فخر زمان کا ویرات کوہلی اور روہت شرما سے متعلق حیران کن بیان سامنے آگیا

دبئی(روشن پاکستن نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ بھارتی بیٹر ویرات کوہلی اور روہت شرما اتنی کرکٹ کھیل چکے ہیں کہ ان کی فارم کو نہیں ان کے معیار کو دیکھ کر تیاری کرتے ہیں، ان کے اگر کچھ میچز برے ہوئے یا

ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ برقرار، ٹک ٹاکرز کیلئے افسوسناک خبر سامنے آگئی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک  پر پابندی کا فیصلہ برقرار رکھا۔ سپریم کورٹ کے متفقہ فیصلے میں ججز نے کہا ہے کہ کانگریس کی جانب سے پچھلے سال ٹک ٹاک پر باندی کا فیصلہ آزادیِ اظہارِ رائے سے متعلق امریکی آئین کی

تیراہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، خارجی عابد اللہ سمیت 5 خوارج ہلاک

خیبر(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 خوارج مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبر کے علاقے تیراہ میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا اور سکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے

پراسیس سرخ گوشت کا زیادہ استعمال ڈیمینشیا کا خطرہ بڑھاتا ہے، تحقیق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اگر آپ کو سرخ گوشت (مثال کے طور پر گائے کا گوشت) کھانا زیادہ پسند ہے تو یہ عادت دماغی صحت کے لیے تباہ کن ثابت ہوسکتی ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ بریگھم اینڈ ویمنز ہاسپٹل کی تحقیق

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے بھارتی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے بھارتی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ چیمپئنز ٹرافی کیلئے روہت شرما کو بھارتی ٹیم کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے،شبھ من گل، یشسوی جیسوال،ویرات کوہلی، شری یاس ایر، کے ایل راہل،رشبھ پنت، ہاردِک پانڈیا، اکشر پٹیل، روندرا جدیجہ،واشنگٹن سندر، ارشدیپ

غزہ: جنگ بندی کی خوشیاں منانے والوں پر اسرائیلی حملے، شہدا کی تعداد 110 ہوگئی

غزہ(روشن پاکستان نیوز)غزہ میں جنگ بندی ڈیل کے اعلان کے باوجود بھی اسرائیل کے حملے جاری ہیں  جس کے نتیجے میں اب تک 110 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ عرب میڈیا کا بتانا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کا اعلان ہوتے ہی گزشتہ دنوں فلسطینی عوام نے جشن منایا مگر

پارلیمنٹ سب سے سپریم ہے، کیا خود پر حملہ توہین نہیں سمجھتی؟ آئینی بنچ

اسلا آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے استفسار کیا کہ پارلیمنٹ سب سے سپریم ہے، کیا پارلیمنٹ خود پر حملہ توہین نہیں سمجھتی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی