
لیڈز(روشن پاکستان نیوز) لیڈز کے علاقے آرملے میں واقع مشہور سپرمارکیٹ چین فارم فوڈ لمیٹڈ کے ایک سٹور میں عملے کے غیر اخلاقی رویے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سٹور کا عملہ ایک خاتون کے ساتھ بدتمیزی سے پیش آ
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پیر ہاؤس بری امام سرکار میں 13 رجب المرجب کو جشن مولود کعبہ کی عظیم الشان محفل کا انعقاد کیا گیا۔ یہ بابرکت محفل شیر خدا، داماد رسول، زوج بتول، چراغ ابو طالب، اور افضل النور بعد از حضور، حضرت مولا علی علیہ السلام کرم
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اگلے 15 دنوں کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پٹرول کی قیمت میں 3روپے 47پیسے فی لٹراضافہ کیا گیا،پٹرول کی فی لٹر نئی قیمت 256روپے 13پیسے ہو گئ،اسی طرح ڈیزل کی قیمت میں 2روپے 61پیسے فی لٹر اضافہ کر دیا
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)گزشتہ سال 12 ارب 48 کروڑ 50 لاکھ روپے کی بجلی چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ وزارت توانائی نے 2024 میں بجلی چوری سے متعلق تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں، دستاویزکے مطابق بجلی چور صارفین سے 5 ارب 83 کروڑ وصول کر لیے گئے۔
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی، ون ڈے بیٹرز میں پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم کی بادشاہت برقرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی، جس میں فخر
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ہائیکورٹ میں توشہ خانہ 2 کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست کل سماعت کے لیے مقرر ہوگئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بانی پی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) لیاری آٹھ چوک کے قریب کریکر دھماکے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق لیاری آٹھ چوک النور ہوٹل والی گلی کے قریب کریکر دھماکے میں زخمی ہونیوالے شخص کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا، زخمی کی شناخت علی محمد کے نام سے ہوئی ہے۔
دوحہ(روشن پاکستان نیوز) فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے پر رضامندی ظاہر کردی۔ عرب میڈیا الجزیرہ کے مطابق حماس کی جانب سے الجزیرہ کو بتایا گیا ہے کہ حماس رہنما خلیل الحیہ کی سربراہی میں وفد نے قطر اور مصر کے ثالثوں کو جنگ بندی معاہدے پر
پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا میں بے نظیر نشوونما پروگرام میں 79 کروڑ سے زائد کی سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سرکاری دستاویز ات میں بے نظیر نشوونما پروگرام پروجیکٹ پر کام کرنے والے عملے کی تنخواہوں میں بے ضابطگی کی نشاندہی ہوئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایزی پیسہ نے پاکستان میں آؤٹ ڈور اشتہارات کی صنعت میں ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے مزدوروں کے لیے بیمہ شدہ بل بورڈز کا آغاز کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد ان مزدوروں کو تحفظ فراہم کرنا ہے جو روزانہ خطرناک ماحول میں کام کرتے ہیں،