بدھ,  15 جنوری 2025ء

January 14, 2025

زندگی میں ہرچیزکا صحیح وقت اللہ پاک دیتے ہیں، مریم نفیس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) معروف اداکارہ مریم نفیس نے کہا ہے کہ مجھے بچے بہت پسند ہیں لیکن خود ماں بننا آسان نہیں ہوتا، مجھے لگتا ہے کہ زندگی میں ہر چیز کا صحیح وقت اللہ پاک دیتے ہیں۔ اداکارہ مریم نفیس نے حال ہی میں ایک مارننگ شو میں

کابینہ نے14 آئی پی پیز کیساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی منظوری دے دی، 1.4کھرب روپےکی بچت ہوگی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  وفاقی کابینہ نے14انڈپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی منظوری دے دی، آئی پی پیز کے ساتھ نظرثانی شدہ معاہدوں سے حکومت کو 1.4کھرب روپےکی بچت ہوگی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں

پاکستان میں سوشل میڈیا کے غلط استعمال سے معاشرتی اقدار کو شدید خطرات، حکومت فوری اقدامات کرے

اسلام آباد (شہزاد انور ملک) پاکستان میں سوشل میڈیا کا بڑھتا ہوا غلط استعمال ایک سنگین مسئلہ بن چکا ہے۔ فیس بک، انسٹاگرام، ٹک ٹاک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ویوز، لائکس اور کمنٹس کے لیے بے ہودہ مواد کی اشاعت ایک عام رجحان بنتی جا رہی ہے۔

راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں، گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران دو درجن سے زائد ملزمان گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا اور ان کے قبضے سے مسروقہ سامان، اسلحہ اور دیگر قیمتی شواہد برآمد کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کی مختلف تھانوں کی کارروائیاں حسب ذیل ہیں:

پیار کا گھوڑا!

بچپن کے رشتے اور ان میں چھپی محبتیں زندگی کے وہ گہرے احساسات ہیں جو وقت کے ساتھ ماند نہیں پڑتیں بلکہ عمر کے ہر حصے میں مزید قیمتی ہو جاتی ہیں۔ آج میرا دل خوشی کے ان لمحوں سے لبریز ہے کیونکہ میری جدہ والی پیاری پوتی انابیہ نے

سپریم کورٹ بینچز کے اختیارات محدود کرنے سے متعلق انکم ٹیکس کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ بینچز کے اختیارات محدود کرنے کے حوالے سے جسٹس منصور علی شاہ نے انکم ٹیکس کیس کی گزشتہ روز کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ جسٹس منصور علی شاہ کی جانب سے جاری کردہ تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ

احساس نوجوان پروگرام کے تحت بلاسود قرضوں کی فراہمی کا عمل شروع

پشاور(روشن پاکستان نیوز) میں نوجوانوں میں بلا سود قرضوں کے چیکس تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی جانب سے نوجوانوں میں بلاسود قرضوں کے چیکس تقسیم کئے گئے، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا یہ نوجوانوں کو باروزگار اور با اختیار بنانے کا

غزہ جنگ بندی ڈیل 3 مراحل پر مشتمل ہوگی، اہم نکات سامنے آگئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی میڈیا کی جانب سے غزہ جنگ بندی معاہدے کے اہم نکات سامنے لائے گئے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدہ قریب ہے اور اس معاہدے پر 3 مراحل میں عمل درآمد ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق

پنجاب حکومت کی اٹک کے مقام پر سونے کے ذخائر کی موجودگی کی تصدیق

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے اٹک کےمقام پر سونے کے ذخائر کی موجودگی کی تصدیق کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیرابراہیم حسن مرادنےاٹک میں سونےکےذخائرکی موجودگی کا دعوی کیا تھا لیکن اب وزیرمعدنیات شیرعلی گورچانی نےذخائر کی تصدیق کردی ہے ۔ شیر گورچانی

مارچ یااپریل میں بجلی کی قیمت کم کی جائے گی،ایس ایم تنویر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق صوبائی وزیر و صنعت کار ایس ایم تنویرکا کہنا ہے کہ مارچ یااپریل میں بجلی کی قیمت کم کی جائے گی۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے لیڈران ملک کو بچانے کیلئے دنیا میں ہر جگہ جارہے ہیں،ہم اپنے ملک میں نقصان