بدھ,  16 اپریل 2025ء

January 13, 2025

سی پی او راولپنڈی کا ٹریفک ہیڈکوارٹرز کا دورہ، شہریوں کو بہترین سہولت فراہم کرنے کے لیے اقدامات

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) راولپنڈی سید خالد ہمدانی نے ٹریفک ہیڈکوارٹرز راولپنڈی کا دورہ کیا اور مختلف برانچوں کا معائنہ کیا۔ اس دوران، سی پی او نے شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولتوں کا جائزہ لیا اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال پر زور دیا۔

راولپنڈی پولیس کی اہم کارروائیاں، شہریوں کی حفاظت اور جرائم کے خلاف کارروائیاں جاری

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے مختلف اہم کارروائیوں میں کامیابیاں حاصل کیں، جن میں پتنگ فروشی، چوری کی وارداتیں اور منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں شامل ہیں۔ ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار نے پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں تعارفی میٹنگز کیں، جہاں انہوں نے ڈویژنل ایس پیز

پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے سنجیدہ نہیں، ڈرامہ چھوریں، خواجہ آصف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) مذاکرات کے لیے سنجیدہ نہیں ہے۔ اور جب ان کا رویہ ایسا ہے تو پھر مذاکرات کا ڈرامہ چھوڑیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا پشاور دورہ، دہشت گردی کے خلاف یکجہتی کا عزم

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)  چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے آج پشاور کا دورہ کیا، جہاں انہیں موجودہ سکیورٹی صورتحال اور “فتنہ الخوارج” کے خلاف جاری دہشت گردی کے خلاف آپریشنز پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں وفاقی وزیر داخلہ اور خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ بھی

پی ایس ایل 10 میں سرفراز احمد کو کس ٹیم نے منتخب کیا؟

لاہور (روشن پاکستان نیوز) ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کی پلیئرز ڈرافٹنگ کی تقریب لاہور کے حضوری باغ میں ہوئی جہاں فرنچائزز کے مالکان اور ٹیم منیجنمنٹ نے اپنی ٹیم تشکیل دی۔ سرفراز احمد پی ایس ایل میں 2016 کے افتتاحی ایڈیشن کے بعد  پہلی بار پلیئرز  ڈرافٹ

پی ٹی آئی کی درخواست پرمذاکراتی کمیٹیوں کا تیسرا اجلاس 16 جنوری کو طلب

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پرمذاکراتی کمیٹیوں کا تیسرا اجلاس 16 جنوری کو طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اسد قیصر نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور مذاکراتی عمل پر مشاورت کی۔ ذرائع

مشہور فلم ’مولاجٹ‘ کے فلمساز سرور بھٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان فلم انڈسٹری کی لازوال فلم ’مولاجٹ‘ کے مشہور فلمساز سرور بھٹی انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال کی خبران کی بیٹی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک پوسٹ کے ذریعے دی۔ پوسٹ میں انہوں نے لکھا کہ ’بہت غمگین دل کے

پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے سنجیدہ نہیں، ڈرامہ چھوریں، خواجہ آصف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) مذاکرات کے لیے سنجیدہ نہیں ہے۔ اور جب ان کا رویہ ایسا ہے تو پھر مذاکرات کا ڈرامہ چھوڑیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 27 دہشتگرد ہلاک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے علاقے کچی میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں 27 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانے پر مؤثر کارروائی کی اور ٹھکانے کا گھیراؤ کیا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں 27 دہشتگرد مارے گئے۔

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 28 ارب روپے سے زائد کا کاروبار ہوا

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا اور 100 انڈیکس میں اضافہ دیکھا گیا۔ آج کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 982 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 14 ہزار 230 پوائنٹس پر بند ہوا۔ آج کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1412 پوائنٹس