
نوئیڈا (روشن پاکستان نیوز) بھارت کے شہر نوئیڈا کے ایک گھر میں دو افراد پکانے کے لئے جلتے چولہے پر برتن میں ”چھولے“ رکھ کر سو گئے، کچھ گھنٹوں بعد دونوں کو ان کے پڑوسیوں نے مردہ پایا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 22 سالہ اپیندر اور 23 سالہ شیوم نوئیڈا
کراچی (روشن پاکستان نیوز) کراچی میں جاری سردی کی لہرختم ہوگئی تاہم اگلے ہفتے سے شہر میں پھر ٹھنڈ بڑھنے کا امکان ہے۔ شہر میں جاری سردی کی لہر میں کمی ہوگئی، جمعہ کو کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری ریکارڈ ہوا، صبح کے وقت شہر میں دھند چھانے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا کے غریب ترین سربراہ کا خطاب پانے والے یوراگوائے کے سابق صدر خوسے موخیکا کا کہنا ہے کہ سرطان کا مرض ان کے جسم میں پھیل کر جگر تک پہنچ چکا ہے جس کے سبب اب وہ اس بیماری کے سامنے ہتھیار ڈال چکے ہیں۔
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ جو لوگ بتا رہے ہوتے ہیں سسٹم کیسے ٹھیک کرنا ہے وہی ٹیکس نہیں دے رہے ہوتے، جس سے ٹیکس زیادہ لینا چاہیے تھا نہیں لے پائے اس لیے
فیصل آباد(روشن پاکستان نیوز) کے چلڈرن اسپتال کی لیڈی گارڈ کے ساتھ مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ درج نہ کرنے پر خاتون نے خودکشی کی کوشش کی تھی۔ فیصل آباد چلڈرن اسپتال کی لیڈی گارڈ کی مدعیت میں درج مقدمے میں کہا گیا ہے کہ ایک ڈاکٹر
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)انسداد دہشتگردی عدالت روالپنڈی نے پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ کی عبوری ضمانت میں 29 جنوری تک توسیع کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈاکٹر بابر اعوان کی آج انسداد دہشتگردی عدالت میں حاضری کی استثنٰی کی درخواست منظور کر
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما اور سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ امریکا کی خارجہ پالیسی صدر کے تبدیل ہونے سے نہیں بدلتی، امریکا کا نیا صدر اس پالیسی کو چلانے کی سمت کا تعین کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹرمپ
کرم(روشن پاکستان نیوز) ضلع کرم پارا چنار کے لیے امدادی اشیا اور اشیا خوردونوش کی مزید 12 گاڑیاں پہنچا دی گئیں، اسسٹنٹ کشمنر نے کہا ہے کہ ہنگو ٹل سے کرم کے مختلف علاقوں کے لیے پہنچائی گئی ہیں۔ اسسٹنٹ کشمنر ہنگو منان خان نے کہا کہ امدادی سامان کی
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ مریم نواز سے متعلق غیر اخلاقی ویڈیوز شیئر کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی غیر اخلاقی ویڈیوز شیئر کرنے والے ملزم کو کھوکھر ٹاؤن لاہور سے گرفتار کیا گیا۔ گرفتار کیے گئے ملزم بلال پر
لاہور (روشن پاکستان نیوز) بنگلادیش نے پاکستانیوں کیلئے ویزا شرائط نرم کر دیں۔ بنگلادیش کے سفیر محمد اقبال خان نے لاہور چیمبر آف کامرس کا دورہ کیا اور خطاب بھی کیا۔ انہوں نے کہا کہ لاہور کی تہذیب اور ثقافت کسی تعارف کی محتاج نہیں، بنگلادیش کے عوام پاکستانی عوام