جمعه,  10 جنوری 2025ء

January 9, 2025

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تین درجن کے قریب ملزمان گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں جرائم کے خلاف مؤثر کاروائیاں کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کرلیا، جن میں قتل، اغوا، قمار بازی، شراب فروشی، ناجائز اسلحہ رکھنے والے اور منشیات فروش شامل ہیں۔ ٹیکسلا پولیس کی کامیاب کاروائی: خاتون کے قتل کا معمہ حل ٹیکسلا

سعودی عرب نے گریٹر اسرائیل کا متنازعہ نقشہ مسترد کر دیا

ریاض (روشن پاکستان نیوز)  سعودی عرب نے گریٹر اسرائیل کے متنازعہ نقشے کو مسترد کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب نے اسرائیلی نقشے کی سختی سے مذمت کرتے ہوئے اسے مسترد کر دیا۔ سعودی وزارت خارجہ کے مطابق اسرائیل نے نام نہاد گریٹر اسرائیل کے

ملک بھر میں میں پاسپورٹس ڈیلیوری کاؤنٹرز 24 گھنٹے فعال رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے ملک کے تمام شہروں میں پاسپورٹس ڈیلیوری کاؤنٹرز 24 گھنٹے فعال رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کے تمام زونل ہیڈز کو پاسپورٹس ڈیلیوری کاؤنٹرز 24 گھنٹے فعال رکھنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔ اس حوالے سے ڈائریکٹر جنرل

نئی مانیٹری پالیسی جنوری میں ہی جاری ہو گی : گورنر سٹیٹ بینک

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ نئی مانیٹری پالیسی جنوری میں ہی جاری کی جائے گی ۔ گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ شرح سود کے اعلان کی ابھی حتمی تاریخ کا فیصلہ نہیں ہواہے ،کل

لکی مروت؛ فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے 17 سویلین ورکرز کو اغوا کرلیا، 8 ورکربازیاب

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے ضلع لکی مروت کے علاقے کبل خیل میں 17 سویلین ورکرز کو اغوا کرلیا، سیکیورٹی فورسز نے 8 مغوی ورکرز کو بحفاظت بازیاب کرالیا۔ ذرائع کے مطابق آج فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے ضلع لکی مروت کے علاقے

ملک میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام سروسز متاثر ہو سکتی ہیں، وزارت آئی ٹی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزارت آئی ٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں سوشل میڈیا سروسز متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ وزارت آئی ٹی کے مطابق واٹس ایپ، فیس بک،انسٹا گرام کی سروسز متاثر ہو سکتی ہیں،سب میرین کیبل میں خرابی کا اثر کم کرنے

نوابزادہ جمال رئیسانی کا خضدار میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) پیپلزپارٹی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال رئیسانی نے خضدار کے علاقے زہری میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے ناکام حملے بلوچستان کے عوام کے حوصلوں کو کبھی نہیں پست کر سکیں

بجلی 10 سے 12 روپے فی یونٹ سستی کر سکتے ہیں،اویس لغاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کرنے کی نوید سنا دی۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ بجلی دس سے بارہ روپے فی یونٹ سستی کر سکتے ہیں، آئی ایم ایف سے بات کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تمام آئی پی پیز کے معاہدوں پر نظر ثانی ہو گی، نظر ثانی کے بعد عوام کو بہت اچھی بچت ہو گی، مزید پندرہ آئی پی پیز کے معاہدوں کو کابینہ میں لے کر جا رہے ہیں، حکومتی آئی پی پیز کی باری بھی آئے گی۔ مزید پڑھیں؛ سونا ایک ہزار روپے مہنگا ہو گیا اویس لغاری کا کہنا ہے کہ کیپٹو پاور پلانٹس کا معاملہ اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے،

صائم ایوب کا چیک اپ کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر صائم ایوب کا چیک اپ کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا۔ صائم ایوب کی آج اسپیشلسٹ ڈاکٹر ڈیوڈ ریڈ فرن سے اپوانمنٹ طے تھی جبکہ ان کا گزشتہ روز بھی سینٹرل لندن کی ایک کلینک میں معائنہ کیا گیا تھا۔ جمعرات

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ

کراچی (روشن پاکستان نیوز) سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 300 روپے کا مزید اضافہ ہو گیا۔ سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کراچی صرافہ بازار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت اضافے کے بعد 2 لاکھ 78 ہزار 300 روپے