راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں میں اشتہاری مجرمان، منشیات فروشوں، شراب سپلائرز، ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا اور مسروقہ سامان برآمد کیا۔ پیرودھائی پولیس کی کارروائی: چوری شدہ بس برآمد، ملزم گرفتار پیرودھائی
مہاراشٹر(روشن پاکستان نیوز) بھارت میں پراسرار بیماری پھیلنے سے لوگ ایک ہفتے کے اندر گنجے ہونے لگے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ بیماری مہاراشٹر میں پھیل رہی ہے جس کی بلدھانا ڈسٹرکٹ کے تین افراد نے پراسرار بیماری کی شکایت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ اس بیماری
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت اپنی کمزوری چھپانے کے لیے حیلے بہانے کر رہی ہے، بانی پی ٹی آئی کی جیل سے منتقلی کی آفر میرے علم میں نہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران عمر ایوب نے کہا
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان چیمپیئنز ٹرافی سے قبل سہہ ملکی ون ڈے سیریز ملتان کے بجائے اب کراچی اور لاہور میں کھیلی جائے گی، دونوں شہر 19 فروری سے شروع ہونے والی چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی بھی کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ
سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ قارئین میں آپ کو ایک کہانی سناؤں گا جس سے آپ جان سکیں گے کہ کس طرح ہماری حکمران اور ہمارے روحانی باپ، مدرسوں اوراعلی تعلیمی اداروں میں ہمیں کس طرح جنگوں کی، ملک کی ترقی کی ،دو قومی نظریے کی، پانچ سالہ منصوبوں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروانے پر مجھ پر بیجا تنقید کی جا رہی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کے الزامات پر ردعمل میں کہا کہ واضح کر دیتا
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے علی امین گنڈا پور کے رابطے دو طرف نہیں چاروں طرف ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر رانا ثنا اللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج تک کوئی ایک بندہ سامنے نہیں آیا جو
لاہور (روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن ضلع چکوال کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل اور چیف کوآرڈینیٹر مسلم لیگ ن لائرز فورم پنجاب راجہ ضمیر الدین احمد نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر سکریٹری ورکس اینڈ کمیونیکیشن پنجاب اور منسٹر ورکس اینڈ کمیونیکیشن پنجاب سے ملاقات کی، جس میں ارڑ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 77 ہزار روپے ہو گئی ہے۔
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 36 قلات سے جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار سردار زادہ میر سعید جان لانگو نے سابق وفاقی وزیر دفاع، سابق سیکرٹری دفاع اور سابق کورکمانڈر لیفٹیننٹ جنرل نعیم لودھی سے ملاقات کی۔ ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی، جس میں