جمعرات,  09 جنوری 2025ء

January 7, 2025

راولپنڈی پولیس کی اہم کارروائیاں، شہریوں کی حفاظت کے لیے اقدامات میں تیزی

مورگاہ پولیس کی کارروائی: 13 سالہ طالب علم سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)  مورگاہ پولیس نے 13 سالہ طالب علم سے نازیبا حرکات کرنے والے ملزم فرحان کو گرفتار کر لیا۔ متاثرہ لڑکے کے بھائی کی درخواست پر پولیس نے فوری طور پر مقدمہ درج

راولپنڈی پولیس کی سال 2024 کی کارکردگی، شہریوں کے لیے بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی جانب اہم قدم

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے سال 2024 کے دوران عوامی خدمات کے حوالے سے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، جس میں شہر بھر میں 13 جدید خدمت مراکز کی کامیابی سے کام کرنے کی تفصیلات بھی شامل ہیں۔ ان مراکز سے مجموعی طور پر 1 لاکھ 76 ہزار 337

موٹر سائیکل کے برابر جسامت والی مچھلی 36 کروڑ 25 لاکھ روپے میں نیلام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جاپانی مچھلی بازار میں نئے سال کے آغاز پر موٹر سائیکل کے برابر جسامت والی مچھلی نیلام کردی گئی۔ جاپان کے سب سے بڑے مچھلی بازار ٹوکیو کے تویوسو فش مارکیٹ میں نئے سال کی نیلامی کے دوران ایک موٹرسائیکل جتنی بلو فن ٹونا کو 13

بنگلہ دیش کا بھارت میں ججز تربیتی پروگرام منسوخ

ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز) بنگلہ دیش نے بھارت میں 50 ججز اور عدالتی افسران کا تربیتی پروگرام منسوخ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش کی وزارت قانون و انصاف اور پارلیمانی امور نے سرکلر میں فیصلے کا اعلان کیا۔ منسوخی سپریم کورٹ کی طرف سے جاری

برطانیہ میں ڈائنا سار کے زیر استعمال 166 ملین سال پرانا راستہ دریافت

لندن(صبیح ذونیر) برطانیہ میں آکسفورڈ شائر کے قریب ڈائنو سارز کے زیرِ استعمال 166 ملین سال پرانا راستہ دریافت ہوا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق یہ دریافت آکسفورڈ شائر انگلینڈ میں دیوارس فارم کواری میں کی گئی ، اس میں 200 سے زیادہ قدموں کے نشانات شامل ہیں جو پانچ

عمران خان سے ملاقات کے بغیر مذاکرات کا عمل آگے نہیں بڑھ سکتا، اسد قیصر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بغیر مذاکرات کا آگے نہیں بڑھ سکتا۔ پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی جانب

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔ سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 76 ہزار روپے ہو گئی۔ کراچی صرافہ بازار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روہے کا اضافہ ہوا ہے۔ جس کے بعد سونے کی فی تولہ

چیمپیئنز ٹرافی کیلئے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کرنے کیلئے تاریخ سامنے آ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کیلئے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کرنے کیلئے تاریخ سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق تمام ٹیمیں 12 جنوری تک آئی سی سی کو اپنا ابتدائی اسکواڈ بھیج سکتی ہیں،11 فروری تک اسکواڈ میں ردوبدل کیا جا سکے گا۔ 11 فروری کے

عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما پہاڑی سے گر کر زخمی

کیپ ٹاؤن(روشن پاکستان نیوز)  بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی سابقہ اہلیہ جائما گولڈ اسمتھ ہائیکنگ کے دوران پہاڑی سے گر کر زخمی ہو گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عمران خان کی سابقہ اہلیہ جائما گولڈ اسمتھ جنوبی افریقہ میں ہائیکنگ کے دوران

یواے ای نے 2 ارب ڈالر کی ادائیگی مؤخر کرا دی، وزیر اعظم شہباز شریف
یواے ای نے 2 ارب ڈالر کی ادائیگی مؤخر کرا دی، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے 2 ارب ڈالر کی ادائیگی مؤخر کرا دی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رحیم یار خان میں یو اے ای کے صدر سے ملاقات