اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی ہے۔ رحیم یار خان میں ہونے والی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا اور دونوں رہنماؤں نے اقتصادی، سیاسی اور ثقافتی تعلقات کو
نارووال(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اس لیے قید ہیں کہ وہ رسیدیں نہیں دکھا سکے۔ اگر وہ 50 ارب روپے چوری کا تسلی بخش جواب دیں گے تو رہا ہو جائیں گے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے پولیتھین بیگز کے استعمال پر عائد پابندی پر سختی سے عملدرآمد کرانےکا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت موسمیاتی تبدیلی کی جانب سے وفاقی وزارتوں اور محکموں بھیجے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پولیتھین بیگز پر پابندی کے اقدام پر عمل درآمد
اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے شہریوں کے لیے کراچی میں پاسپورٹ کی سہولت کے لئے اہم اقدام کیاگیاہے اور نادرا میگا سینٹر میں پاسپورٹ کے حصول کے لیے کاونٹر قائم کیے جا رہے ہیں۔ ضلع وسطی اور غربی میں نئے پاسپورٹ آفس قائم
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کے خلاف پاکستان ٹیم فالو آن کا شکار ہوگئی۔ بابر اعظم نے 31 اور محمد رضوان نے 9 رنز کے ساتھ تیسرے دن کے کھیل کا آغاز کیا، قومی ٹیم کو ہوم ٹیم کی برتری ختم کرنے کے لیے
لاہور (روشن پاکستان نیوز)سینیئر قانون دان اور مختلف مقدمات میں سرکاری وکیل امجد پرویز نے لاہورہائیکورٹ کا جج بننے سے معذرت کرلی۔ امجد پرویز کا کہنا تھاکہ میں نے وکالتی مصروفیت کے باعث لاہورہائیکورٹ کا جج بننے سے معذرت کرلی اور لاہور ہائیکورٹ رجسٹرار آفس کو تحریری طور پر آگاہ
لاہور (روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجوں کے داخلے کل سے شروع ہوں گے۔ ترجمان یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز(یو ایچ ایس) کے مطابق ایم بی بی ایس کیلئے آن لائن درخواستیں 6 سے 15 جنوری تک وصول کی جائیں گی،ترجمان پہلی سلیکشن لسٹ 23 جنوری کو جاری کی
اسلام آباد( روشن پاکستان نیوز )ایف بی آر کے بنیادی اسکیل 21 تک سینئر عہدیدار فوری ٹرانسفر کل چارج لیں گے،بی ایس 21 کے تین ، 19 کے دو اٹھارہ کے چار سترہ کے پانچ افسر شامل، چئیرمین وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد ۔ محمود لنگڑیال کی
سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ آ جاری نندیا تاروں کی نگری سے آجا میرے منے کو آ کے سلا جا تاروں کی نگری سے آجا مجھے یاد ہے وہ پہلی، میٹھی اور مدھر آواز جو میری سماعتوں سے ٹکرائی تھی میری ماں کی تھی جب وہ مجھے لوری سنایا
لاہور (روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے جنوبی افریقا کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے پہلے روز انجری کا شکار ہونے والے نوجوان بیٹر صائم ایوب کو علاج کے لیے فوری لندن بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محسن نقوی نے صائم ایوب کو