اسلام آباد:روشن پاکستان نیوز کی طرف سے اہل وطن کونیا سال مبارک ہو۔ نئے خواب، نئی امیدیں، نیا سال، خوش آمدید 2025۔ نئے سال کی آمد پر کراچی، اسلام آباد، روہڑی سمیت مختلف شہروں میں شاندار آتش بازی کا سلسلہ جاری، کہیں عہد و پیمان کیےجارہےہیں تو کہیں نئے سال کی
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) صدر انجمن تاجران ایف ٹین مرکز عاطف جمیل بٹ نے تھانہ شالیمار کے علاقے میں مساج سنٹروں اور شیشہ کیفے کے خلاف کامیاب آپریشن پر آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی، ڈی آئی جی آپریشنز سید علی رضا اور ایس ایچ او تھانہ
کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز) حلقہ پی بی 36 قلات منگچر سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار، نامور سیاسی و سماجی رہنما سردار زادہ میر سعید جان لانگو نے کہا ہے کہ بلوچ عوام نہ صرف محب وطن ہیں بلکہ ملک کی ترقی کے لیے اپنی بھرپور خدمات پیش کرنے والے ہیں۔
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سےآئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت 56 پیسے فی لیٹر اضافہ کرنے کا
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)دنیا بھر میں نئے سال کا شاندار استقبال کرنے کی تیاریاں جاری ہیں،برازیل میں دنیا کا سب سے بڑا کنسرٹ ہوگا۔ کئی ممالک میں 2024 کا سورج غروب 2025کی آمد کا جشن نیوزی لینڈ سےشروع ہوگا،نیویارک کے ٹائمز اسکوائرمیں کرسٹل بال انسٹال کیا گیا، چین کےشہر
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل سیزن 10 کیلئے اب تک کی سب سے بڑے رجسٹرڈ کھلاڑی کے نام کا اعلان کردیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے سپر سٹار ڈیوڈ وارنر نے پی ایس ایل سیزن 10 کے ڈرافٹ کیلئے سائن اپ کر لیاہے
لاہور(روشن پاکستان نیوز) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کا کہنا ہے کہ عوام مشکل میں ہیں ،سیاسی جماعتوں کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کا سسٹم آج بھی پیپلز پارٹی کی مرہون منت چل رہا ہے،جب بھی حکومت
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سال 2024کے آخری روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 72 ہزار 600 روپے پر برقرار رہی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 31 دسمبر کو دس گرام سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 33 ہزار 711 روپے پر برقرار ہے جب
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 4 روپے ایک پیسے کی کمی کردی۔ ایل پی جی کی فی کلو نئی قیمت 250 روپے 28 پیسے مقررکردی گئی ،گھریلو سلنڈر 47 روپے 43 پیسے سستا کر دیا گیا،جس کے بعد11.8کلوگرام کے گھریلو سلنڈر کی
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) ایس ایس پی انوسٹیگیشن صبا ستار کی زیر صدارت تھانہ نیوٹاؤن میں کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں ایس پی راول، ایس ڈی پی او نیوٹاؤن، ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران نے شرکت کی۔ میٹنگ میں ایس ایس پی انوسٹیگیشن نے افسران کی