جمعرات,  02 جنوری 2025ء

December 29, 2024

شام کے عبوری لیڈر احمد الشرع کا ہيئت التحرير کی تحلیل کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بشار الاسد حکومت کا تختہ الٹنے والی فورسز کے سربراہ اور ملک کے عبوری رہنما احمد الشرع کا کہنا ہے کہ شام میں انتخابات کے انعقاد میں 4 سال لگ سکتے ہیں۔ عرب ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے احمد الشرع کا کہنا تھا شام میں آئین

یوٹیوبر رجب بٹ کی سالگرہ کی تقریب میں کیک کاٹنے کے دوران دھماکا

لایور (روشن پاکستان نیوز)معروف یوٹیوبر رجب بٹ کی سالگرہ کی تقریب میں گیس کے غبارے میں آگ لگنے کے باعث دھماکے سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ یوٹیوبر رجب بٹ کچھ عرصہ قبل ہی شادی بندھن میں بندھے ہیں، انہیں شادی کے اگلے ہی روز گرفتار کرلیا گیا تھا۔ گزشتہ

پاکستان کی اسٹریٹجک پوزیشن اور افغانستان کے مسائل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)طالبان کے حامی عناصر سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اس حقیقت کو سمجھنے سے قاصر ہیں کہ افغانستان کا پاکستان پر کس قدر انحصار ہیں اور قبائلی قوم پرستی کا جذبہ پاکستان کے دباؤ ڈالنے پر اپنی جگہ کھو سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق

میڈیا مافیا ہے!

(سال2019 میں لکھا گیا میرا کالم۔۔۔) جی ہاں۔۔ ملئے مجھ سے، جدی پشتی صحافی کہلاتے تھے آج ہمیں مافیا کہا جاتا ہے۔۔ میرے تایامرحوم منصب حسین خان، میرے والد مرحوم انوار فیروز، چچا مرحوم اکبر یوسف زئی اس پیغمبرانہ پیشے سے منسلک رہے۔۔ اب دوسری نسل میں میرے کزن محسن

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر عمر گل کے والد انتقال کر گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل رائونڈر عمر گل کے والد نادر خان انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج شام ساڑھے چار بجے پشتخرہ قبرستان پشاور میں ادا کی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن رضا نقوی نے سابق کرکٹر

قومی ویمن کرکٹ کی اسٹار بیٹر سدرہ امین شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی اسٹار بیٹر سدرہ امین شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ 32 سالہ سدرہ امین کی شادی عادل مسعود کے ساتھ انجام پائی ہے، شادی کی تقریب لاہورے کے مقامی فارم ہاؤس میں ہوئی جہاں ساتھی کھلاڑیوں، کوچز اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے

بھتیجے کا نکاح: مریم نواز کا بھارتی ڈیزائنر کا پہنا گیا جوڑا توجہ کا مرکز، قیمت بھی سامنے آگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے فیشن سینس کا ہر کوئی دلدادہ ہے، ان کی جانب سے پہنے جانے والے لباس خواتین میں کافی مقبول ہیں۔ اب حال ہی میں اپنے بھتیجے زید حسین نواز کے نکاح میں بھی مریم نواز توجہ کا مرکز بنی رہیں۔ سابق

’’ خوشحالی ہر دھی رانی کا حق ‘‘، دیہی خواتین کیلئے چیف منسٹر لائیو اسٹاک پراجیکٹ جاری

لایور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب کے 12 اضلاع میں دیہی خواتین کے لیے چیف منسٹر لائیو اسٹاک پراجیکٹ جاری کردیا گیا۔ چیف منسٹر لائیو اسٹاک پراجیکٹ کے تحت وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب کی خواتین کے لیے باعزت روزگار کے دروازے کھول دیے ہیں اور 11 ہزار خواتین کے لیے 2

مدارس رجسٹریشن بل پر صدر کے دستخط کے بعد جے یو آئی (ف) کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ترجمان جمعیت علما اسلام اسلم غوری نے کہاکہ مدارس رجسٹریشن ایکٹ کا نوٹیفکیشن جاری ہونے پر اللہ کریم کے حضور سجدہ شکر کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قوم، کارکنان اور اتحاد تنظیمات مدارس کے اکابر کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، اللہ کریم نے سرخرو کیا۔ ترجمان

راجہ ضمیر الدین احمد کا اپنے حلقے میں مصروف دن، عوامی مسائل کے حل کے لیے عزم کا اعادہ

چکوال(روشن پاکستان نیوز) اسسٹنٹ اٹارنی جنرل پاکستان راجہ ضمیر الدین احمد نے اپنے حلقے میں ایک مصروف دن گزارا اور مختلف شخصیات کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے ارڑ مغلاں میں ماسٹر محمد نصیر کی ناگہانی وفات پر ان کے گھر جا کر ان کے بھائیوں ایڈوکیٹ