بدھ,  09 اپریل 2025ء

December 28, 2024

نہریں نکالنے کا یکطرفہ فیصلہ کالاباغ ڈیم کی طرح ناکام ہوگا، بلاول بھٹو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو  نے کہا ہے کہ نہریں نکالنے کا یکطرفہ فیصلہ کالاباغ ڈیم کی طرح ناکام ہوگا۔ اگر آپ نے کوئی منصوبہ کامیاب بنانا ہے تو مل جل کر فیصلے کرنے ہوں گے، ایک زمانہ تھا کہ کالا باغ ڈیم کی تعمیر کا یکطرفہ

آزاد کشمیر میں چند مقامات پر بارش اور برفباری کی پیشگوئی

مظفرآباد(روشن پاکستان نیوز)محکمہ موسمیات نے ملک میں شدید سردی اور آزاد کشمیر میں چند مقامات پر بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد اورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید سرد رہنے کا

مانچسٹر: بینظیر بھٹو شہید کی 17ویں برسی کے موقع پر دعائیہ تقریب اہتمام

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ کے سینئر نائب صدر خواجہ کلیم الرحمٰن کی زیرِ سرپرستی 27 دسمبر 2024 کو سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو شہید کی 17ویں برسی کے موقع پر ایک دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ کے قائدین، عہدیداران اور کارکنان

ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ، 17 اشیاء کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہو گیا۔ 17 اشیاء کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.80 فیصد اضافہ جبکہ سالانہ بنیادوں پرمہنگائی کی شرح 4.64 فیصد سے بڑھ کر5.08 فیصد پر پہنچ

’ایسا تحفہ جسکا خواب میں بھی نہیں سوچا ہوگا‘ سکیش کا کرسمس پر جیکولین کیلئے بڑا سرپرائز

ممبئی (روشن پاکستان نیوز)کروڑوں روپے کی منی لانڈرنگ کے کیس میں گرفتار ملزم سکیش چندر شیکھر نے جیل سے  بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو ایک اور خط لکھ دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سکیش چندر شیکھر200 کروڑ بھارتی روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں2015 سے  بھارت کی تہاڑ

راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائیاں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران متعدد ملزمان گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق، تھانہ کینٹ کے علاقے میں پولیس پارٹی پر فائرنگ کرنے والے ملزمان کے خلاف کارروائی کی گئی، جس کے دوران ایک بین الاضلاعی

زمبابوے نے افغانستان کیخلاف اپنی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور بنا ڈالا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)زمبابوے نے افغانستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں اپنی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور بنا دیا۔ افغانستان کرکٹ ٹیم ان دنوں زمبابوے کے دورے پر ہے جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کاپہلا ٹیسٹ 26 دسمبر سے جاری ہے۔

قرآن پاک کی اشاعت و ترجمہ، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ ہو گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)قرآن پاک کی اشاعت و ترجمہ بارے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ پاکستانی وزارت مذہبی امور اور سعودی وزارت اسلامی امور کے درمیان قرآن پاک کی اشاعت و ترجمے سے متعلق معاہدہ ہو گیا ہے۔ دونوں ممالک کی وزارتوں کے درمیان

افغانستان کا پہلی بار مقامی سطح پر ٹرین تیار کرنے کا دعویٰ، ویڈیو بھی جاری کردی

 کابل (روشن پاکستان نیوز)افغانستان میں طالبان حکومت نے مقامی سطح پر پہلی بار ٹرین تیار کرنے کا دعویٰ کردیا۔ افغانستان کی مرکزی حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے مقامی سطح پر تیار ہونے والی ٹرین کی آزمائش کی ویڈیو جاری کی۔ انہوں نے لکھاکہ ملک کے نیشنل ڈویلپمنٹ کارپوریشن

جسٹس منصور علی شاہ نے نئے جوڈیشل سلک روٹ کی تجویز دے دی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ کے سینئر جسٹس منصور علی شاہ نے نئے جوڈیشل سلک روٹ کی تجویز دے دی ہے۔ اسلام آباد میں سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ سی پیک پروجیکٹ فلیگ شپ منصوبہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ میری تجویز