اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ 5 (سی-5) کیلئے تعمیراتی لائسنس جاری کردیا گیا ہے۔ پی این آر اے کے مطابق پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کو سی -5 کی تعمیر کا لائسنس آج جاری کیا گیا، اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نے اپریل
گڑھی خدا بخش(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی صرف بہانہ ہے، حقیقت میں پاکستان کے ایٹمی اور میزائل پروگرام نشانہ ہے۔ گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا پاکستان کے خلاف بین الاقوامی سازش ہو رہی ہے، جس کے خلاف ایک ہونا پڑے گا۔ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ سیاست ایک طرف رکھ کر پاکستان اور دفاع کا سوچنا پڑے گا۔ بانی پی ٹی آئی واضح کریں پاکستان کے ایٹمی اور میزائل پروگرام کے خلاف بولنے والے ان کے حق میں کیوں ہیں۔ اسرائیل کیلئے آواز اٹھانے والے ہی بانی پی ٹی آئی کیلئے آواز کیوں اٹھا رہے ہیں؟ مزید بولے کہ تاثر ہے کہ مخصوص لابی ایسی حکومت چاہتی ہے جو ہر چیز پر سودا کرنے کیلئے تیار ہو۔ جب تک پیپلزپارٹی ہے ایٹمی اور میزائل پروگرام پر سمجھوتہ نہیں کرنے دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ 2008 میں پنجاب میں حکومت سازی کی طاقت ہونے کے باوجود سیاسی مصالحت کی، بین الاقوامی سازشوں کا مقابلہ کرنے کیلئے اتفاق
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کاآذربائیجان سےگیس سپلائی کااہم معاہدہ ہوگیا ہے۔ پاکستان اسٹیٹ آئل اور آذربائیجان کی سوکار کمپنی کا گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ معاہدہ ہوا،پاکستان اسٹیٹ آئل نے معاہدے کی تفصیلات پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ارسال کردیں۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کی منظوری کے بعد دونوں ممالک کے درمیان گیس
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں پاسپورٹس کا بیک لاگ ختم ہوگیا ہے ۔ ڈی جی پاسپورٹس مصطفیٰ جمال قاضی نے پروڈکشن یونٹ کا دورہ کیا اورپرنٹنگ و اجرا کے عمل کا جائزہ لیا،یکم جولائی سےاب تک 33 لاکھ 76 ہزار 510 پاسپورٹس کی پرنٹنگ کی گئی۔ مزید پڑھیں: وزیر
پشاور(روش پاکستان نیوز)خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ کرم گرینڈ جرگے میں کوئی ڈیڈ لاک نہیں ہے جرگہ کوہاٹ میں جاری ہے ، امید ہے آج رات تک معاہدے پر دستخط ہو جائیں گے۔ پشاور میں سما سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر محمد
کراچی (روشن پاکستان نیوز)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے سال کے موقع پر یکم جنوری کو بینکس میں عام تعطیل کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ بدھ یکم جنوری 2025ء کو ’ بینک تعطیل‘ کے
راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے مختلف جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کارروائیاں کی ہیں، جن میں چوری، قتل، منشیات کی فروخت، آتشبازی کے سامان کی فروخت اور دیگر جرائم شامل ہیں۔ ان کارروائیوں کے دوران متعدد ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے بڑی مقدار میں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی کابینہ نے مدارس رجسٹریشن ترمیمی آرڈیننس سمیت دو صدارتی آرڈیننسز کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں مدارس رجسٹریشن کے حوالے سے سوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دے دی۔ اجلاس میں انکم
سنچورین(روشن پاکستان نیوز) hello salam ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کی ٹیم پہلی اننگز میں 301 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی اور پاکستان کے خلاف 90 رنزکی برتری حاصل کرلی۔ سنچورین میں ٹیسٹ کے دوسرے دن جنوبی افریقا نے 82 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ سے پہلی اننگز کا دوبارہ آغاز کیا، کپتان
سرینگر(روشن پاکستان نیوز) بھارتی حکومت کشمیریوں کی جائز آواز کو کچلنے کے لیے عدلیہ کو ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے، 5 اگست 2019 کو مقبوضہ کشمیر کی محدود سیاسی خودمختاری کے خاتمے کے بعد، کئی آزادی پسند رہنماؤں اور مقامی سیاستدانوں کو گرفتار کیا گیا۔ تفصیلات