جمعه,  27 دسمبر 2024ء

December 26, 2024

راولپنڈی پولیس کی بڑی کارروائی: منشیات سپلائر گرفتار، 9 کلو چرس برآمد

راولپنڈی (سائرہ اختر) – پیرودھائی پولیس نے منشیات کے خلاف اہم کارروائی کرتے ہوئے ایک منشیات سپلائر کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ٹیم نے افسران بالا کے باضابطہ حکم پر پیرودھائی کے علاقے میں منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ کیا، جس کے نتیجے میں 9 کلو 920 گرام چرس

نئےامریکی صدر کے خصوصی ایلچی رچرڈ گرنیل کا سویا ہوا ضمیر اچانک جاگ اٹھا، سعد رفیق

لاہور (روشن پاکستان نیوز)سعد رفیق نے کہا ہے کہ نئےامریکی صدر کے خصوصی ایلچی رچرڈ گرنیل کا سویا ہوا ضمیر اچانک جاگ اٹھا ہے لیکن فلسطینیوں کی نسل کشی پر انکا مردہ ضمیر آج بھی غاصب صہیونیوں کے ساتھ ہے۔ لاہور میں پاکستان مسلم لیگ ن (پی ایم ایل این)

بھارت کے سابق وزیراعظم ڈاکٹر من موہن سنگھ چل بسے

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بھارت کے سابق وزیراعظم ڈاکٹر من موہن سنگھ چل بسے۔ سابق ہندوستانی وزیراعظم  کی عمر 92 سال تھی ، وہ 2 مرتبہ بھارت کے وزیر اعظم رہے،مرکزی بینک کے گورنر کے طور پر بھی خدمات انجام دیں،بیماری کے باعث انہیں نئی دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ

راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائیاں جاری، متعدد ملزمان گرفتار

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس نے مختلف تھانوں میں موثر کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا اور ان سے مسروقہ سامان، منشیات، غیر قانونی اسلحہ اور دیگر ممنوعہ اشیاء برآمد کیں۔ ان کارروائیوں کا مقصد شہر میں سٹریٹ کرائمز، منشیات فروشی، اور دیگر جرائم کی روک

سنچورین ٹیسٹ کا پہلاروز: جنوبی افریقا نے پاکستان کیخلاف 3 وکٹ پر 82 رنز بنالیے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)جنوبی افریقا نے پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں پاکستان کے 211 رنز کے جواب میں پہلے روز  کھیل کے اختتام پر 3 وکٹ پر 82 رنز بنالیے ہیں۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کےدرمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ سنچورین کے سپر اسپورٹس

پاکستان کی افغان صوبے پکتیکا میں فضائی کارروائی، 71 سے زائد خوارج ہلاک

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)غیر ملکی خبر ایجنسی اور نمائندہ جنگ ارشد عزیز ملک کی رپورٹس کے مطابق پاکستان نے افغان صوبے پکتیکا میں فضائی کارروائی کر کے اہم کمانڈرز سمیت 71 سے زائد خوارج کو ہلاک کردیا ہے۔ کارروائی میں خودکش جیکٹ کی فیکٹری سمیت دہشت گردوں کے 4

ملک شبیر حسین کا چالیسواں ختم شریف گجرات میں عقیدت و احترام سے منعقد

گجرات (روشن پاکستان نیوز) سینئر صحافی شہزاد انور ملک کے ماموں، مرحوم ملک شبیر حسین کے چالیسویں کا ختم شریف جمعرات 26 دسمبر 2024ء کو گجرات کے علاقے اعوان پورہ، کڑیانوالہ میں نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد کیا گیا۔ یہ روحانی محفل دوپہر 12 بجے شروع ہو کر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس 1991 پوائنٹس گرگیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی رجحان، 100 انڈیکس 1991 پوائنٹس کی کمی سے ایک لاکھ 10 ہزار 423 پوائنٹس پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو کاروبار کے دوران اتار چڑھاؤ رہا، اختتام منفی رجحان پر ہوا اور انڈیکس 2 نفسیاتی

ویرات کوہلی نے نوجوان بیٹرسیم کونسٹاس کو ٹکرماردی

دلی (روشن پاکستان نیوز)میلبرن ٹیسٹ میں ویرات کوہلی نے آسٹریلیا کے نوجوان بیٹر سیم کونسٹاس کو ٹکر مار دی۔ 19 سالہ بیٹر سے الجھنے پر کوہلی سخت تنقید کی زد میں آگئے۔۔ بارڈر گواسکر ٹرافی کے چوتھے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کی بیٹنگ کے دوران ویرات کوہلی بیٹر سے ٹکرائے۔

غزہ میں فلسطینی ٹی وی چینل کی گاڑی پر اسرائیلی فوج کا حملہ، 5 صحافی شہید

غزہ (روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی فوج نے غزہ کے ایک اسپتال میں کوریج کرنے والے صحافیوں کی گاڑی پر فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 فلسطینی صحافی شہید ہوگئے۔  عرب میڈیا کی خبر کے مطابق اسرائیلی فوج نے نصیرات کیمپ میں واقع الاودا اسپتال میں کوریج کرنے والی