جمعرات,  26 دسمبر 2024ء

December 25, 2024

مافیا اور حکمرانوں نے عوام کا جینا مشکل کر دیا ،امیر جماعت اسلامی

پھالیہ (روشن پاکستان نیوز)ط امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے ملک میں 10کروڑ لوگ غربت کی لکیر سے نیچے ہیں،مافیا اور حکمرانوں نے عوام کا جینا مشکل کر دیا ہے۔ پھالیہ میں کسان کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت گندم اور گنےکی

پی آئی اے کا طیاروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)قومی ایئر لائن پی آئی اے نے اپنے آپریشنل طیاروں میں اضافے کا منصوبہ بنا لیا۔ ترجمان کے مطابق پی آئی اے اپنے آپریشنل طیاروں میں اضافہ کرے گی کیونکہ یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی  کی جانب سے پی آئی اے پر پابندی ختم ہوچکی ہے۔

پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا ہے،شان مسعود قومی ٹیم کی قیادت کریں گے، بابراعظم بھی ٹیم کا حصہ ہونگے۔ صائم ایوب، کامران غلام اور محمد رضوان بھی اسکواڈ میں شامل ہیں،سعود شکیل بطور نائب کپتان ٹیم کا حصہ ہیں،

مانچسٹر میں ‘Seek2Change’ کی لانچنگ، عالمی امن کی تحریک کا آغاز

مانچسٹر (خصوصی رپورٹ) ہزاروں افراد نے مانچسٹر کے ابراہم ماس کمیونٹی اسکول میں ‘Seek2Change’ نامی مسلم تنظیم کے آفیشل لانچنگ ایونٹ میں شرکت کی۔ اس تنظیم کا مقصد لوگوں کو “امن” کی حالت میں لانا ہے، جو کہ ذہنی سکون، عالمگیر اقدار اور خود آگاہی کے ذریعے ممکن ہے۔ اس

اسرائیل کی نئی شرائط غزہ جنگ بندی معاہدے میں تاخیر کی وجہ بن رہی ہیں: حماس

غزہ (روشن پاکستان نیوز)فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے عائد کی جانے والی نئی شرائط غزہ جنگ بندی معاہدے میں تاخیر کی وجہ بن رہی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا

بانی پی ٹی آئی کو جیل سے رہا کیا جانا چاہئے: ٹرمپ کے مشیر رچرڈ گرینل

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)نومنتخب امریکی صدر کے نامزد مشیر برائے اسپیشل مشن رچرڈ گرینل نے کہا ہے کہ پاکستان کے سابق وزیراعظم بانی پی ٹی آئی کو جیل سے رہا کیا جانا چاہیے۔ نومنتخب امریکی صدر کے نامزد مشیر برائے اسپیشل مشن رچرڈ گرینل نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو

جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کا بیٹنگ آرڈر کیا ہوگا؟ حکمت عملی سامنے آگئی

اسلام آٓباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کی منیجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی نے جنوبی افریقا کے خلاف جمعرات سے سپر اسپورٹس پارک سنچورین میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میں 7 بیٹرز کے ساتھ میدان میں اترنے کی حکمت عملی بنائی ہے۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان کی اننگز کا آغاز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی گرانٹ سے اہم ترقیاتی منصوبے کا آغاز

چکوال(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کی ترقی کے عزم کو مدنظر رکھتے ہوئے، محترمہ مریم نواز شریف کی خصوصی گرانٹ سے ایک اہم ترقیاتی منصوبے کا آغاز کیا گیا ہے۔ منصوبہ “سڑک للیاندی تا ارڈ مغلاں بمعہ پل نالہ للیاندی” کی تعمیر کے لیے منظور کیا گیا ہے، جس کی تخمینہ

ڈاکٹر عاطف حسن اصغر اور سعودی معلم باسم اصغر کے اعزاز میں پر تکلف ڈنر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): معروف معلم ڈاکٹر عاطف حسن اصغر کے اعزاز میں چیف ایگزیکٹو شبیر ٹورز پاکستان چودھری غلام ربانی، سابق چیئرمین ہوپ اسلام آباد زون اخلاق احمد، ایگزیکٹو ممبر ہوپ اسلام آباد زون اور چیف ایگزیکٹو الاحباب ٹورز انس بشیر احمد، قاضی محمد جمیل جابر، چیف ایگزیکٹو

ایم کیو ایم کی جانب سے کرسمس کی تقریب، مسیحی برادری کو مبارکباد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایم کیو ایم پاکستان کے حلقہ این اے 47 کے صدر سید ندیم منصور نے کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ مسیحی کمیونٹی نے پاکستان کی ترقی میں ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسیحی