بدھ,  25 دسمبر 2024ء

December 24, 2024

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے ٹکٹس کیلئے رجسٹریشن کا عمل شروع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے ٹکٹس کیلئے رجسٹریشن کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے میچز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کا عمل بھی جلد شروع ہوگا،شائقین آج سے ٹکٹ کیلئے خود کو رجسٹر کروا سکتے ہیں۔ شائقین ٹکٹوں

ایشیا اور یورپ کو آپس میں جوڑنے والا منفرد جزیرہ

استنبول (روشن پاکستان نیوز)کو دنیا کا واحد شہر قرار دیا جاتا ہے جو 2 براعظموں ایشیا اور یورپ میں واقع ہے۔ آبنائے باسفورس سے استنبول کے ایشیائی اور یورپی حصے الگ ہوتے ہیں اوراس آبنائے کا تنگ ترین مقام محض 700 میٹر چوڑا ہے، یعنی دونوں براعظم ایک دوسرے کے

معروف بھارتی گلوکار کے گھر پر آگ لگ گئی، خاتون جھلس کر شدید زخمی

ممبی (روشن پاکستان نیوز)بالی ووڈ کے معروف گلوکار شان کی رہائشی عمارت میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کی زد میں آکر ایک 80 سالہ خاتون کو شدید جھلس گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق متاثرہ خاتون کو ریسکیو کر کے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے تاہم

سی ڈی اے مزدور یونین کی طرف سے مسیحی برادری کو کرسمس اور نئے سال کی مبارکباد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین،صدراورنگزیب خان،چیئرمین راجہ شاکرزمان کیانی،سپریم ہیڈ مرزاسعید اختر،مزدوررہنماء صوفی محمودعلی،حاجی راجہ صابر،ملک محمد عاصم،چوہدری طارق گجر،چوہدری نسیم ممتاز،اسدمحمود،محمد سرفرازملک،چوہدری منیر،راجہ غلام مرتضی،ملک محمد اسلم،عالم نصیر،راجہ ظفر و دیگر عہدیداران نے سی ڈی اے میں کام

راولپنڈی پولیس کی موثر کارروائیاں: منشیات فروشوں، چوروں، اور مجرموں کے خلاف اہم کامیابیاں

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)  راولپنڈی پولیس نے مختلف تھانوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے کئی اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں، جن میں منشیات فروشوں، چوروں، اور مجرموں کی گرفتاری شامل ہے۔ پہلا واقعہ واہ کینٹ پولیس کی جانب سے پیش آیا، جہاں پولیس نے منشیات سپلائر عابد علی کو گرفتار کر لیا۔ ملزم

بابر اعظم کو ٹیسٹ ٹیم میں شامل کرنے کیلئے کپتان شان مسعود کیا کرینگے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم کو ٹیسٹ ٹیم میں شامل کر نے کے لیے کپتان شان مسعود اننگز اوپن کریں گے۔ بابر اعظم سے متعلق ٹیم مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی چاہتی ہے کہ وہ 26 دسمبر سے سپر اسپورٹس پارک سینچوریں میں کھیلے جانے والے پہلے

کرپشن کرنے والے افسران کو کسی پوسٹ پر تعینات نہ کیا جائے، قائمہ کمیٹی اقتصادی امور

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کے چیئرمین سیف اللہ ابڑو نے کہا ہے کہ کرپشن کرنے والے افسران کو کسی پوسٹ پر تعینات نہ کیا جائے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کا اجلاس سینیٹر سیف اللّٰہ ابڑو کی زیر صدارت پارلیمنٹ

جماعت اسلامی کا 25 دسمبر سے کسان مارچ کے آغاز کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ 25دسمبر سے کسان مارچ کا آغاز کررہے ہیں ،منڈی بہاؤالدین سے کسان مارچ شروع ہوگا،اس کے بعد لاہور اور پھر جنوبی پنجاب میں جائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ اس وقت چھوٹا کاشتکار

جائز مطالبات پر جلد کوئی پیشرفت ہونی چاہیے،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ ہمارے جائز مطالبات پر جلد کوئی پیشرفت ہونی چاہیے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ بانی پی ٹی آئی کو مذاکرات سے متعلق آگاہ کیا،انہوں نے کہا ہے

کوئی طاقت پاکستان اور کشمیر کو جدا نہیں کر سکتی، وزیر اعظم آزاد کشمیر

مظفر آباد(روشن پاکستان نیوز)  وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری انوار الحق نے کہا ہے کہ کوئی طاقت پاکستان اور کشمیر کو جدا نہیں کر سکتی۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری انوار الحق نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمانی کشمیر کمیٹی کا مشکور ہوں۔ اور کمیٹی کے اجلاس