
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے مالی سال 2023،24 میں 177 ٹیلی کام لائسنس جاری کیے۔ حکام کہتے ہیں لائسنس کے اجرا کا نظام آن لائن کردیا ہے۔ دستاویز کے مطابق پی ٹی اے نےگزشتہ ایک سال میں فکسڈ لوکل لوپ کے ساٹھ۔ کلاس ویلیو ایڈڈ سروسزکے
ماسکو (روشن پاکستان نیوز )نے معزول شامی صدر بشار الاسد کی اہلیہ کی جانب سے طلاق کیلئے عدالت سے رجوع کرنے کی خبروں کی تردید کردی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کریملن نے پیر کے روز ترک میڈیا کی ان رپورٹس کو مسترد کر دیا جن میں دعویٰ کیا
اسلام آباد (روشن پکستان نیوز)ویسٹ اندیز نے دورہ پاکستان کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز ٹیم کی قیادت کریگ بریتھویٹ کریں گے جبکہ جوشوا ڈا سلوا نائب کپتان مقرر کیا گیاہے ۔ ویسٹ انڈیز کے سکواڈ میں ایلک ایتھنیز، کیسی کارٹی، جسٹن گریوز، کیویم
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )لیفٹیننٹ جنرل( ر) فیض علی چشتی 97 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، ان کے بیٹے کا کہنا ہے کہ والد کافی عرصے سے علیل اور اسپتال میں زیر علاج تھے۔ سابق وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض علی چشتی دل اور پھیپھڑوں کے
جامشورو (روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں انٹرنیٹ کی سست روی اور پابندیوں پر حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ”شہریوں کو کنٹرول اور سنسر کرنے کی ایک اور کوشش“ جاری ہے۔ بلاول بھٹو کا یہ بیان
لاہور(روشن پاکستان نیوز) آئی جی پنجاب عثمان انور نے مسیحی ملازمین کے لیے 10 ہزار روپے فی کس عیدی دینے کا اعلان کر دیا سینٹرل پولیس آفس کے مسیحی افسران اور ملازمین کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں آئی جی پنجاب عثمان انور نے بطور مہمان خصوصی شرکت
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بغیر کسی ردوبدل کے مستحکم ہے۔ ملک میں فی تولہ سونا 273400 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 234396 روپے کا ہو گیاہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 214863 روپے
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )پاکستان جنوبی افریقا کو سیریز میں کلین سوئپ کرنے اور تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز ہرانے والی پہلی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی۔ جوہانسبرگ میں کھیلے گئے میچ میں پہلے پاکستان نے بیٹنگ کی اور بارش کے سبب فی اننگز 47 اوورز
پشاور(روشن پاکستان نیوز )خیبرپختونخوا کابینہ نے سکیورٹی صورتحال کے باعث کرم اور خیبر میں ایمرجنسی کی منظوری دے دی۔ پیر کے روز وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا 19 واں اجلاس ہوا جس میں کرم اور خیبر میں ایمرجنسی کی منظوری دے دی دے گئی۔ صوبائی
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) کابینہ ڈویژن نے 2025ء میں ہونے والی عوامی اور اختیاری تعطیلات کا کیلنڈر جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق سال بھر میں بارہ عوامی اور بائیس اختیاری تعطیلات ہوں گی۔ جاری کیے گئے کیلنڈر کے مطابق 2025ء کی پہلی چھٹی 5 فروری کو