جمعرات,  03 اپریل 2025ء

December 22, 2024

برطانیہ میں طوفانی ہوائیں، مواصلاتی نظام متاثر، 100 سے زائد پروازیں منسوخ

لندن (صبیح ذونیر) برطانیہ میں تیز ہواؤں اور جھکڑوں کی شدت کے باعث مواصلاتی نظام شدید متاثر ہوا ہے، جس کے نتیجے میں مقامی اور بین الاقوامی 100 سے زیادہ پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ کرسمس کی تقریبات بھی متاثر ہو گئی ہیں، اور لاکھوں افراد کرسمس سے قبل

فیروز خان کی دوسری اہلیہ کو طلاق کی خبریں، حمائمہ ملک نے حقیقت بتا دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )پاکستانی اداکار فیروز خان اور ان کی دوسری اہلیہ زینب کے درمیان علیحدگی کی خبروں پر ان کی بہن اور اداکارہ حمائمہ ملک نے حقیقت بیان کردی ہے۔ سوشل میڈیا پر زیرِگردش دعوؤں کے مطابق زینب کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک مبہم اسٹوری اپڈیٹ ہوئی جسے دیکھ

ترک وزیر خارجہ کا شام کا دورہ، محمد الشرع سے ملاقات کی

دمشق (روشن پاکستان نیوز)ترک وزیر خارجہ حقان فیدان نے شام کے نئے رہنما احمد الشرع  المعروف ابو محمد الجولانی سے دمشق میں ملاقات کی ہے۔ ترک وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں دونوں رہنماؤں کو ایک دوسرے سے مصافحہ کرتے اور بغل گیر ہوتے ہوئے دکھایا گیا

انگلینڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے15رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )انگلینڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے15رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے،جوز بٹلر چیمپئنز ٹرافی میں انگلش ٹیم کی قیادت کریں گے۔ انجری کے باعث بین اسٹوکس انگلش ٹیم میں جگہ نہیں بناسکے،جوفرا آرچر، گس ایٹکنسن اورجیکب بیتھل اسکواڈ میں شامل ہیں۔ مزید پڑھیں ؛ آئی سی

وزیراعظم کا امن و امان کے اقدامات پر اظہار اطمینان ،ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) وزیراعظم محمدشہباز شریف نے ملک میں امن و امان کیلئے اٹھائے جانے والے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا  ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ اور ‎چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سید محسن رضا نقوی کی ملاقات

کشیدہ صورتحال ، کرم کیلئے ہیلی کاپٹر سروس شروع کر دی گئی

اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز )کرم میں کشیدہ صورتحال کے پیش نظر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی گنڈا پور کی ہدایت پر ہیلی کاپٹر سروس شروع کر دی گئی۔ حکومتی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز صوبائی حکومت کے ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 نے پشاور سے کرم کے لئے دو

چیمپیئنز ٹرافی ، بھارت کے میچز کیلئے دبئی کا وینیو فائنل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے نیوٹرل وینیو کا معاملہ طے پا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے متحدہ عرب امارات کرکٹ بورڈ کے سربراہ شیخ النہیان المبارک سے ملاقات

حافظ آباد: شہر کے مختلف علاقوں میں سیوریج کا گندہ بدبودار پانی کھڑا، شہریوں کی شکایات میں اضافہ

حافظ آباد (شوکت علی وٹو) – حافظ آباد شہر میں صفائی ستھرائی کے مسائل سنگین ہوتے جا رہے ہیں، جہاں مختلف علاقوں میں سیوریج کا گندہ اور بدبودار پانی کئی دنوں سے کھڑا ہے۔ شہر کی صفائی کے لیے میونسپل کمیٹی نے نجی کمپنی کو ٹھیکہ دیا تھا، تاہم کمپنی

حافظ آباد: رات 12 بجے دوکانات بند کروانے سے کاروباری طبقہ نالاں

حافظ آباد (شوکت علی وٹو) – شہر میں رات 12 بجے دوکانات اور کاروباری مراکز بند کرنے کے پولیس کے حالیہ احکامات سے کاروباری طبقہ شدید پریشانی کا شکار ہو گیا ہے۔ تھانہ سٹی پولیس کی جانب سے گزشتہ 2 روز سے شہر بھر میں رات 12 بجے تمام کاروباری

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں: جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت اقدامات

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متعدد کامیاب کارروائیاں کیں، جن میں ڈکیتی، موٹر سائیکل چوری، منشیات فروشی، پتنگ بازی، اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کی گرفتاری شامل ہے۔ مورگاہ پولیس کی کارروائی – ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری میں