راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) جنوبی وزیرستان کے ضلع مکین میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر خوارج کے حملے میں 16 اہلکار شہید ہوگئے، جبکہ جوابی کارروائی میں 8 خوارج ہلاک کردئے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 20 اور 21 دسمبر کی درمیانی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نہ تو عوام اور نہ ہی تاریخ فوجی عدالتوں کی سزاؤں کو قبول کرے گی۔ شاہد خاقان عباسی نے آج نیوز کے پروگرام ”روبرو“ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ
کیف(روشن پاکستان نیوز) یوکرین کے ڈرونز نے روس میں بلند و بالا عمارتوں کو 2001 میں امریکی شہر نیویارک میں ہوئے ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے ٹوئن ٹاورز پر حملے کی طرز پر نشانہ بنایا ہے۔ ماسکو سے تقریباً 500 میل (800 کلومیٹر) مشرق میں واقع شہر کازان میں ڈرونز کو
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے ہفتے کے روز بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے کہا کہ وہ کل (اتوار) سے ترسیلات زر روک دیں۔ اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے، پی ٹی آئی کی بانی بہن، علیمہ خان نے کہا: “معزول
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں آج 21 دسمبر کو سال کی سب سے طویل رات ہوگی۔ اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کے ترجمان نے بتایا کہ زمین کے شمالی نصف کرہ میں واقع علاقوں میں آج رات کا دورانیہ طویل ترین ہوگا، اور پاکستان بھی انہی علاقوں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکس چوری اور کم ٹیکس دینے والی شوگر ملوں کے خلاف سخت اور بلا امتیاز کارروائی کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت محصولات میں بہتری کے
لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب یونیورسٹی میں آج پنجاب گورنمنٹ کے تعاون سے ایک شاندار انعامات کی تقسیم کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں اہم تعلیمی شخصیات، طلبہ اور معزز مہمانوں نے شرکت کی۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی راجہ ضمیر الدین احمد، اسسٹنٹ اٹارنی جنرل پاکستان تھے، جنہوں نے تقریب
اسلام آباد(روشن پاکستان ن نیوز) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کو 6 ماہ کی توسیع دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن کا رولز سے متعلق اجلاس ہوا۔ جس میں رولز کی منظوری دے دی گئی۔ جبکہ کچھ رولز میں معمولی تبدیلی بھی کی گئی ہے۔ نئے ایڈیشنل ججز کے
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) آرمی ہیڈ کوارٹر جی ایچ کیو حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما زین قریشی سمیت مزید 3 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ اڈیالہ جیل میں انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج امجد علی نے جی ایچ کیو حملہ کیس کی
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ،معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو سزا سنا دی،مجرم محمد یاسر کو 9 سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو سزا سنا دی،مجرم محمد یاسر کو 9 سال قید اور 1 لاکھ