جمعه,  20 دسمبر 2024ء

December 20, 2024

مرغی کا گوشت 29 روپے فی کلو مہنگا ہو گیا

لاہور،پشاو ر (روشن پاکستان نیوز)ایک ہی دن میں مرغی کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے، تین تین میں مرغی کا گوشت 65 روپے کلو مہنگا ہو گیا۔ آج مرغی کے گوشت کی قیمت میں 29 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد مرغی کا گو شت 468 روپے

امریکہ، حکومتی شٹ ڈاؤن سے بچنے کیلئے بل ایوان نمائندگان میں مسترد

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)امریکا میں حکومتی شٹ ڈاؤن سے بچنے کے لئے بل ایوان نمائندگان میں مسترد ہوگیا۔ اخراجات بل مسترد ہونے پر امریکا میں ہفتے کوشٹ ڈاؤن ہوجائے گا، 174 ارکان کی حمایت، 8 ری پبلکن سمیت 235 ارکان نے بل کی مخالفت کی۔ اخراجات بل کی منظوری کے

راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں: خطرناک ملزمان کی گرفتاری، کھلی کچہری اور غازی کانسٹیبل کو اعزاز

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھانہ گوجر خان پولیس نے انتہائی خطرناک ملزمان کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ان کے ڈیرے سے منشیات کی بھاری کھیپ برآمد کی۔ پولیس نے ملزمان کے ڈیرے پر ریڈ کیا، تاہم ملزمان پولیس کو دیکھ کر فرار ہوگئے۔ برآمد ہونے والی منشیات میں 64 کلو سے

چینی صدر کا پی ایل اے مکاؤ گیریژن کو “ایک ملک، دو نظام” کے لیے زیادہ خدمات سرانجام دینے کی ہدایت

بیجنگ (روشن پاکستان نیوز)چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے چینی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) مکاؤ گیریژن کا دورہ کیا۔ انہوں نے مسلح افواج کی مضبوط تعمیر، قومی دفاع کی کارکردگی کو بڑھانے اور مکاؤ خصوصیات کے ساتھ “ایک ملک، دو نظام”

وزیراعظم کی انسانی اسمگلروں کی سہولت کاری میں ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے انسانی اسمگلنگ کو پوری دنیا میں پاکستان کے لیے بدنامی کا باعث قرار دیتے ہوئے اس کی روک تھام کے لیے متعلقہ اداروں کو مؤثر رابطہ کاری پر زور دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت انسانی اسمگلنگ کی روک تھام سے متعلق

جی ایچ کیو حملہ کیس: فرد جرم کیخلاف عمران خان، قریشی اور گنڈاپور سمیت 13 رہنماؤں کی درخواستیں مسترد

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)نومئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد ہونے کے خلاف عدالت نے عمران خان، شاہ محمود اور وزیر اعلیٰ کے پی سمیت 13 رہنماؤں کی درخواستیں مسترد کردیں۔ تفصیلات کے مطابق جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد ہونے کے خلاف عمران

ورلڈ ٹینس لیگ کے سیزن 3 کا شاندار آغاز

ابوظہبی (روشن پاکستان نیوز)رلڈ ٹینس لیگ سیزن 3 کا آغاز شاندار ایکشن کے ساتھ ہوا اور گیم چینجرز فالکنز نے اتحاد ایرینا میں سیزن کے افتتاحی میچ میں ٹی ایس ایل ہاکس کو 29-26 سے ڈرامائی طور پر شکست دے دی۔اوپنر نے ڈبلز اور سنگلز دونوں کیٹگریز میں سخت مقابلے

وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، مدارس رجسٹریشن کی تجاویز پر مثبت پیشرفت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی ، ملاقات میں مولانا فضل الرحمان کی مدارس رجسٹریشن کی تجاویز پر مثبت پیشرفت ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے معاملات کو جلد حل کرنے کی ہدایت کر

سونا 2 ہزار روپےمزید سستا،فی تولہ2 لاکھ 71 ہزار300 روپےکا ہوگیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سونے کی قیمت میں مزید 2 ہزار روپے کی کمی ہوگئی جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 71 ہزار300 روپےکا ہوگیا۔ 10 گرام سونا 1715 روپےکمی سے2 لاکھ 32 ہزار596 روپےکا ہوگیا۔یاد رہے گزشتہ روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600روپے

راولپنڈی پولیس کی اہم کامیابیاں اور افسران کی الوداعی تقریب

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)  راولپنڈی پولیس کی طرف سے مختلف اہم کارروائیاں کی گئی ہیں، جن میں منشیات فروشوں کے خلاف موثر کریک ڈاؤن، سٹریٹ کرائم میں ملوث گینگ کی گرفتاری اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ، پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں ڈی ایس پی