جمعرات,  03 اپریل 2025ء

December 19, 2024

پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی نے عمران خان کا حکم ہوا میں اڑا دیا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان مذاکراتی کمیٹی کے اراکین اور رہنماؤں کا ملاقات کے لیے انتظار کرتے رہے مگر 2 رہنماؤں کے علاوہ کوئی اور نہیں پہنچا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل

رانا محمد ارشد کو پنجاب اسمبلی کا چیف ویپ مقرر کرنے پر شکریہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  مسلم لیگ ن کے چیف کوآرڈینیٹر راجہ ضمیر الدین احمد نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے رانا محمد ارشد کو پنجاب اسمبلی کا چیف ویپ مقرر کرنے پر اپنے شکریے کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ رانا ارشد میں وہ تمام خصوصیات موجود ہیں جو

ٹرانسپورٹرز نے کراچی کو جام کرنے کی دھمکی دے دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آل پاکستان ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن الائنس نے سندھ حکومت کو الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا کہ 24 دسمبر تک مطالبات پر عمل نہ ہوا تو پورا کراچی جام کردیں گے۔ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹرانسپوٹر رہنما لیاقت خان مسعود نے کہا کہ

جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس: شاہ محمود قریشی سمیت مزید 14 ملزمان پر فرد جرم عائد

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، سینیٹر شبلی فراز سمیت مزید 14 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی جبکہ ملزمان

چاہتے ہیں نوجوان ملازمتیں ڈھونڈنے کے بجائے نوکریاں دینے والے بنیں، وزیراعظم

قاہرہ(روشن پاکستان نیوز ) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے مصر کے شہر قاہرہ میں ہونے والے ڈی ایٹ سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا مقصد اپنے نوجوانوں کو صرف ملازمتیں تلاش کرنے کے بجائے، انہیں روزگار فراہم کرنے والا بنانا ہے۔ انہوں نے نوجوانوں کی معاونت

گلوبل ٹریڈ اینڈ ایکسپو سینٹر کے چیئرمین مظہر حسین ٹھٹھل کی زمبابوے کے سفیر سے ملاقات

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) گلوبل ٹریڈ اینڈ ایکسپو سینٹر کے چیئرمین اور سی ای او مظہر حسین ٹھٹھل نے پاکستان میں زمبابوے کے سفیر ٹائٹس ایم جے ابو باسوتو سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات کو وسعت دینے کے حوالے سے تفصیل سے بات

کام کی زیادتی سے ملازم نے اپنی انگلیاں ہی کاٹ ڈالیں

نیودہلی (روشن پاکستان نیوز)دفتر میں کام سے بچنے کے لیے ملازمین کی جانب سے چند دن کی چھٹیاں لی جاتی ہیں تاکہ وہ کچھ دن آرام کر سکیں۔ مگر ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک شخص نے کام کی زیادتی سے تنگ آکر اپنے ہاتھ کی چار

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025: پاکستان اور بھارت کرکٹ بورڈز کا ہائبرڈ ماڈل پر اتفاق

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)کرکٹ ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی، پاکستان اور بھارت میں معاہدہ ہو گیا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان چیمپئنز ٹرافی پر بھی فارمولا طے پاگیا ہے، 2027ء تک دونوں ٹیمیں ایک دوسرے کے ملک میں آئی سی سی

ندا نے یاسر نواز کو دوسری شادی کی اجازت دے دی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )ٹیلیویژن کی معروف میزبان و اداکارہ ندا یاسر نے اپنے شوہر اداکار و ہدایتکار یاسر نواز کو دوسری شادی کرنے کی اجازت دے دی۔ خیال رہے کہ پی ٹی وی کے معروف ہدایتکار کاظم پاشا کی بیٹی ندا پاشا اور نامور اداکار فرید نواز بلوچ

5 ماہ میں ایس ایچ او سہیل اشرف کی بہترین کارکردگی، حافظ آباد میں منشیات کے خاتمے کے لیے اہم اقدامات

حافظ آباد (شوکت علی وٹو): تھانہ سٹی حافظ آباد کے ایس ایچ او سہیل اشرف نے پانچ ماہ کی مختصر مدت میں اپنی بہترین کارکردگی کے ذریعے شہر سے منشیات کے خاتمے کے لیے بھرپور اقدامات کیے ہیں۔ ڈی پی او حافظ آباد فیصل گلزار کی سربراہی میں اور ڈی