جمعرات,  19 دسمبر 2024ء

December 18, 2024

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی جانب سے سفیر پاکستان عاصم افتخار کے اعزاز میں الوداعی تقریب

پیرس (روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیئرمین راجہ علی اصغر کی طرف سے سفیر پاکستان عاصم افتخار کے اعزاز میں ایک پُر وقار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ سفیر عاصم افتخار اب

ڈاکٹر نبیہ کا مخالفین پر شدید تنقید، صبر اور قانونی راستے پر چلنے کا عزم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی معروف ماہر نفسیات ڈاکٹر نبیہ نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ انہیں بہت اچھا لگتا ہے جب لوگ ان سے نفرت کرتے ہیں یا انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ عام بات ہے کہ لوگ ان کے

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  احتساب عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ عدالت نے فیصلہ 23 دسمبر کو سنانے کا اعلان کیا ہے۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا

سکولوں کے بعد کالجز میں بھی موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ہائیرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے کالجز میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام کالجزمیں24دسمبر سے 5جنوری تک چھٹیاں ہوں گی ، پنجاب کے تمام کالجز 6 جنوری 2025 سے کھلیں گے۔ 4 سالہ بی ایس پروگرام معمول کے مطابق جاری

اسلامی اقتصادیات کی اہمیت میں اضافہ، قائداعظم یونیورسٹی میں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قائداعظم یونیورسٹی کے اسکول آف اکنامکس نے انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (آئی پی ایس) اسلام آباد کے تعاون سے اسلامی سماجی مالیات اور اقتصادیات کے موضوع پر دوسری بین الاقوامی اقتصادی کانفرنس کا انعقاد کیا۔ کانفرنس کا مقصد اسلامی مالیات کے ذریعے پائیدار اقتصادی ترقی

فیصل بینک کا “فیصل اسلامک ریمیٹنس آگاہی پروگرام” کا آغاز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل)، جو پاکستان کے معتبر اسلامی بینکوں میں شمار ہوتا ہے، نے “فیصل اسلامک ریمیٹنس آگاہی پروگرام” کا آغاز کیا ہے۔ یہ ایک ملک گیر روڈ شو ہوگا جس کے تحت پاکستان میں قانونی ترسیلات زر کے مختلف ذرائع کے بارے

سرکاری حج اسکیم کے تمام درخواست گزار کامیاب قرار 

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سرکاری حج اسکیم کے تحت درخواستیں دینے والے تمام افراد فریضہ حج ادا کر سکیں گے۔   رواں سال سرکاری حج اسکیم میں تین مرتبہ مدت بڑھانے کے باوجود ہدف سے سات ہزار کم درخواستیں حاصل ہوئی ہیں۔   تیسری مدت ختم ہونے تک شہریوں کی

پنجاب پولیس کے سب انسپکٹرز کے لیے خوشخبری

  پنجاب پولیس کے سب انسپکٹرز کے لیے خوشخبری، محکمانہ پرموشن بورڈ کا اجلاس 19 دسمبر کو سی پی او لاہور میں ہوگا۔   اس اجلاس کی صدارت ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلیشمنٹ پنجاب کریں گے جن کی سربراہی میں 5 رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔   ذرائع کے مطابق

علیمہ خان کو بھائی اور پی ٹی آئی کی ناکامیوں کا ملال ہے،طلال چودھری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری کا کہنا ہے کہ علیمہ خان کو بھائی اور پی ٹی آئی کی ناکامیوں کا ملال ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا علیمہ خان بے بنیاد باتیں کر رہی ہیں،بانی پی ٹی آئی اپنے جرائم کی سزا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا صوبے میں ایک ہفتے کے دوران تجاوزات ختم کرنے کا ہدف

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں ایک ہفتے کے دوران تجاوزات ختم کرنے کا ہدف دے دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں سرگودھا، خوشاب، بھکر اور میانوالی کے ڈپٹی کمشنرز نے بریفنگ دی۔ مریم نواز نے ڈپٹی کمشنرز کو کرپشن