جمعرات,  03 اپریل 2025ء

December 15, 2024

کیپٹل یونیورسٹی کانوکیشن بارہ سو گریجویٹس 33 پی ایچ کو ڈگریاں ایوارڈ کر دی گئیں

اسلام آباد( حبہ عباسی) کیپٹل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا کانوکیشن کنونشن سینٹر میں منعقد ہوا بارہ سو گریجویٹس 33 پی ایچ ڈی ڈگریوں ایوارڈ کی گئیں نمایاں کارکردگی پر 72 طلباء و طالبات کو سونے چاندی اور کانسی کے میڈل دیئے گئے مینجمنٹ سائنسز، الیکٹرکل سول مکینکل کمپیوٹر

ایم ڈی کیٹ 2024 کا پروویژنل نتیجہ جاری کر دیا گیا

  سکھر: ایم ڈی کیٹ 2024 کا پروویژنل نتیجہ جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سکھر آئی بی اے نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا عارضی ریزلٹ جاری کر دیا، وائس چانسلر سکھر آئی بی اے یونیورسٹی آصف شیخ نے بتایا کہ ایس ٹی ایس کے مطابق امیدوار

ن لیگ کے سینئر رہنما صدیق الفاروق انتقال کر گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما صدیق الفاروق انتقال کر گئے۔ اہلخانہ ذرائع کے مطابق صدیق الفاروق دل کے عارضے میں مبتلا تھے، نمازِ جنازہ کے وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ صدیق الفاروق سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکریٹری اور چیئرمین متروکہ

دنیا بھر میں جوان افراد میں تیزی سے پھیلنے والی کینسر کی قسم کا انکشاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا بھر میں جوان افراد میں آنتوں کے کینسر کے کیسز کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے۔ یہ انکشاف ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ جرنل Lancet Oncology میں شائع تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ یورپ، شمالی افریقا، ایشیا اور اوشیانا سمیت دنیا

خیبرپختونخوا پولیس کو گریڈ 19 کے افسران کی کمی کا سامنا

  پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کو گریڈ 19 کے افسران کی کمی کا سامنا ہے۔ پولیس کے مطابق خیبرپختونخوا پولیس میں گریڈ 19 کے 22 افسران کی کمی کا سامنا ہے، گریڈ 19 کے پی ایس پی افسران کی 57 منظور شدہ پوسٹیں ہیں۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گریڈ 18

بھارتی بحریہ انسانیت اور سمندری حیات کے لیے بڑا خطرہ

ممبئی(روشن پاکستان نیوز)بھارت کی کم ترقی یافتہ ٹیکنالوجی پر انحصار دفاعی اعتبار کو خطرے میں ڈالنے والے نقصانات اور ناکامیوں کا سبب بن رہا ہے۔ پچھلی دہائی میں 15 بڑے حادثات رپورٹ کیے گئے ہیں، جن میں 2014 کا آئی این ایس سندھوراتنا آتشزدگی حادثہ شامل ہے، جس میں دو

اسکردو میں گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی، 5 افراد جاں بحق

اسکردو(روشن پاکستان نیوز) اسکردو میں روندو ملوپہ کے مقام پر گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی، پہاڑی تودے تلے دب کر پانچ افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گاڑی اسکردو سے شینگوس جارہی تھی۔ مزید پڑھیں: بارش اور برفباری، مری انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت

بالائی علاقوں میں برف باری کے بعد سیاحوں کی آمد، جھیلیں آبشاریں منجمد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری کے بعد ملک بھرمیں موسم مزید سرد ہوگیا ہے، اور سیاحوں کی بڑی تعداد برفیلے علاقوں کا رخ کررہی ہے۔ برف باری کے بعد شوگران میں سیاحوں کی بڑی تعداد پہنچ چکی ہے، اس کے علاوہ وادی سوات کے

تھائی لینڈ نے پاکستانی شہریوں کے لیے ای ویزا سروس متعارف کروا دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تھائی لینڈ نے پاکستان اور افغانستان میں غیر ملکی شہریوں کے لیے ای ویزا سروس متعارف کروا دی ہے، جس کا اطلاق یکم جنوری 2025 سے ہوگا۔ اس نئی سروس کے ذریعے پاکستانی شہری اب آسانی سے تھائی لینڈ کے ویزا کے لیے درخواست دے سکیں

ماہر نفسیات ڈاکٹر نبیہ علی خان کی جان کو خطرہ، حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تحفظ کی اپیل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کی معروف ماہر نفسیات اور سوشل میڈیا ایکٹویسٹ، ڈاکٹر نبیہ علی خان نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ان کی جان کو خطرہ لاحق ہے۔ ڈاکٹر نبیہ علی خان نے ویڈیو میں تین افراد کے نام لیے ہیں جن