اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 17 دسمبر کو کرے گا، اس سماعت میں شواہد ریکارڈ کئے
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5ہزار روپے کی کمی ہوگئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 77ہزار800 روپے ہوگئی ہے۔ مزید پڑھیں ؛اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخی دن ، انڈیکس ایک
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ عماد وسیم نے سوشل میڈیا پر اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے لکھا ہے کہ بڑی سوچ بچار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔
اسلام آباد (روشن پاکستان ںیوز ) ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر ، او جی ڈی سی ایل نے خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے بیٹنی-2 کنویں میں قدرتی گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے ہیں۔ تر جمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق ولی بلاک ساماناسک فارمیشن
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)امریکی میڈیا کے مطابق جن مجرمان کی سزاؤں میں کمی ہوئی ان میں وہ قیدی شامل ہیں جو کورونا کے دوران اپنے گھروں میں کم از کم ایک سال قید رہے جبکہ معافی پانے والے 39 مجرمان وہ ہیں جو عدم تشدد کے جرائم کے مرتکب
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی لہر برقراررہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدیدسرد رہنے کا امکان ہے۔ اسلام آباد، بالائی/وسطی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں
پشاور(روشن پاکستان نیوز) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ حکومت کا بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ملٹری ٹرائل کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ حکومت نے ملٹری ٹرائل کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگایا
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے دولت مندی کا ایک ایسا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے جس کی مثال نہیں ملتی۔ بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق ٹیسلا اور اسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک دنیا کے پہلے ایسے فرد بن گئے ہیں
حمل (Aries) آج آپ کے لیے نیا موقع پیدا ہوسکتا ہے۔ اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو استعمال کریں اور دوسروں کے ساتھ تعاون بڑھائیں۔ سفر کا امکان ہے۔ ثور (Taurus) معاشی معاملات میں احتیاط کریں۔ کوئی اہم فیصلہ لینے سے پہلے اچھی طرح سوچ لیں۔ گھریلو ماحول پرسکون رہے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سیویلنز کے ملٹری کورٹ ٹرائل کے کیس میں فوجی عدالتوں کو 85 ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت دے دی۔ عدالت نے کہا کہ فوجی عدالتوں کے فیصلے سپریم کورٹ میں زیرِ التواء مقدمے کے فیصلے سے مشروط ہوں گے،