بدھ,  11 دسمبر 2024ء

December 7, 2024

روشن پاکستان نیوز کی خبر پر قاری نعیم اللہ ابدالی سیخ پا! نمائندے کو سنگین تنائج کی دھمکیاں

اسلام آباد(شہزاد انور ملک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کے حلقے میں حالیہ دنوں میں اسلحہ کی طاقت اور بدمعاشی کے ایک نئے باب کا آغاز ہوا ہے جس میں مذہب کے نام پر گروہ بندی، دھمکیاں، اور غیر قانونی سرگرمیاں شامل ہیں۔ اسلام آباد

طوفان داراگھ کی تباہ کاریاں، شدید ہواؤں نے برطانیہ اور ویلز کو متاثر کیا، موسمی انتباہات جاری

لندن (صبیح ذونیر ) طوفان داراگھ کی شدت نے برطانیہ، ویلز اور انگلینڈ کے مغربی علاقوں کو بری طرح متاثر کیا، جہاں 90 میل فی گھنٹہ سے زائد کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے ہزاروں گھروں کو بجلی سے محروم کر دیا۔ کچھ علاقوں میں ہواؤں کی رفتار 96

راولپنڈی پولیس کی خواتین پر تشدد کی روک تھام، منشیات و ناجائز اسلحہ کے خلاف سخت کارروائیاں

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے ویژن کے مطابق پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں خواتین پر تشدد کی روک تھام اور قانونی اقدامات کے حوالے سے ایک اہم تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس ورکشاپ کا اہتمام ویمن پروٹیکشن سیل راولپنڈی کے تعاون سے کیا گیا،

آئی سی سی یا تو پیسے دیکھے یا کرکٹ کی بہتری، شاہد آفریدی

کراچی(روشن پاکستان نیوز)  قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ آئی سی سی یا تو پیسے دیکھے یا پھر کرکٹ کی بہتری۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے کرکٹ کی بہتری

پنجاب میں زہریلی شراب پینے سے 8 افراد موت کے منہ میں چلے گئے

لاہور(روشن پاکستان نیوز )پنجاب کے علاقوں مانگا منڈی اور پھول نگر میں زہریلی شراب پینے کے باعث 8 افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔ پولیس نے بتایا کہ مانگا منڈی اور پھول نگر میں زہریلی شراب پینے سے 4، 4 افراد ہلاک ہوئے، ان افراد نے ایک ہی دکان

علی امین گنڈاپور سمیت 25 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت 25 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ اے ٹی سی راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے شبلی فراز، شہریار آفریدی، زین قریشی،

وزیراعلیٰ پنجاب کل چین کے پہلے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کل چین کے پہلے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گی، وہ چینی حکمران جماعت کی دعوت پر دورہ کرنے والی پہلی خاتون وزیراعلی ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کل چین کے پہلے سرکاری دورے پر روانہ ہوں

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 22 خارجی مارے گئے، 6 جوان شہید

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز ) خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 22 خارجی دہشت گرد مارے گئے جبکہ 6 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں کامیاب کارروائی کرتے

سیاست نفرت اور دشمنی میں بدل چکی ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سیاست نفرت اور دشمنی میں بدل چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کا موجودہ نظام بہتر مستقبل دینے سے قاصر ہے، ملک میں معاملات کو سلجھانے کی ضرورت ہے، حکومت

مہنگائی کی شرح چھ سال کی کم ترین سطح پر آ گئی، وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے مہنگائی کی شرح چھ سال کی کم ترین سطح پر آنے پر قوم کو مبارکباد دے دی۔ وزیر اعظم نے ہفتہ وار مہنگائی کی شرح مزید کم ہو کر ساڑھے تین فیصد (3.57) پر آنے پر پوری قوم کو مبارکباد دی اور