حمل (21 مارچ – 19 اپریل) آج آپ کی توانائی اور حوصلہ بلند ہوگا، مگر محتاط رہیں کہ آپ کہیں حد سے زیادہ جوش میں نہ آ جائیں۔ کام کی جگہ پر ٹیم ورک پر زور دیں اور دوسروں کی رائے کو اہمیت دیں۔ ذاتی تعلقات میں بہتر گفتگو اور
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) واہ کینٹ پولیس نے لین دین کے تنازعہ پر شہری گل وزیر کو چھری کے وار سے قتل کرنے والے ملزم مقبول عرف بلا کو گرفتار کرلیا۔ ملزم سے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔ واقعہ کا مقدمہ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں دو ہفتے
شہریاریاں ۔۔تحریر: شہریار خان یہ غالباً بیس اگست 2014 کی دوپہر تھی، میری ڈیوٹی سرینا ہوٹل کے قریب ایمبیسی روڈ پر تھی۔۔ یہاں سے پی ٹی آئی اور پاکستان عوامی تحریک کاجو دھرنا کئی روز سے آبپارہ میں جاری تھاوہ پارلیمنٹ ہاﺅس کے سامنے جانا تھا۔۔ میڈیا کے معمولات وہی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایس اینڈ پی گلوبل پاکستان نے خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانے کیلئے “ایلیویٹ ہر (ElevateHER)کے نام سے تین سالہ پروگرام کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ اس پروگرام کا مقصد پاکستان بھر سے 1,000 خواتین اور لڑکیوں کو فری لانسنگ اور کاروبار شروع
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پارلیمنٹری رپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان (پی آر اے) نے حکومت، ریاست اور میڈیا مالکان کو خبردار کیا ہے کہ معلومات تک رسائی، کوریج کے دوران میڈیا ورکرز کا تحفظ اور آزاد اظہار رائے پر بے جا پابندیاں کسی صورت قبول نہیں کی جائیں گی۔ پارلیمنٹ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایسی کمپنی میں کون کام نہیں کرنا چاہے گا، جہاں کسی شخص یا خاتون ملازم کو کامیاب ڈیٹنگ کرنے پر کیش ریوارڈ کی صورت میں بونس دیا جائے۔ چائنیز کمپنی نے یہ حیرت انگیز اقدام کیا ہے، انسٹا 360 نامی ٹیکنالوجیکل کمپنی شینزین میں واقع ہے
کراچی( روشن پاکستان نیوز)پاکستان ریلوے کے بجلی بلوں کی عدم ادائیگی کے باعث کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی منقطع کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق پاکستان ریلوے کو بقایا جات کی عدم ادائیگی کی وجہ سے بجلی کی فراہمی ممکن نہیں رہی۔ انہوں
پشاور(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے ملک کے جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ انہیں قیام امن میں کردار ادا کرنے پر سلام پیش کرتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان بنگلہ دیش کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر ورلڈ چیمپیئن بن گیا پاکستان نے بنگلہ دیش کو بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ میں شکست دے کر ورلڈ کپ کا تاج اپنے سر سجا لیا۔ بنگلہ دیش کو
پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 23 دسمبر تک راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے گرفتار نہ کرنے کا حکم دیدیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس وقار احمد نے بشریٰ بی بی کی راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔