چنئی(روشن پاکستان نیوز) سمندری طوفان “فینگال” نے بھارت اور سری لنکا میں تباہی مچا دی۔ جس کی وجہ سے 19 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سمندری طوفان فینگال بھارت کے جنوبی ساحلی علاقے خلیج بنگال سے گزرنے کے بعد ریاست تامل ناڈو اور پڈوچیری
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کے احتجاج کے معاملے پرعلی محمد خان کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی ہے۔ آڈیو میں علی محمد خان کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ احتجاج کا اعلان علیمہ خان کے بجائے بیرسٹر گوہر کو کرنا چاہئے تھا ،بانی پی ٹی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے مراد سعید وزیراعلیٰ ہاؤس خیبرپختونخوا میں روپوش ہے ،گرفتاری کیلئے وہاں چھاپہ مارنا اچھا نہیں لگتا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا مراد سعید نہ صرف احتجاج میں شریک بلکہ اس کیساتھ تربیت
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے نیپال کو شکست سے دوچار کیا،پاکستان نےنیپال کا94رنز کاہدف بغیر کسی نقصان کے حاصل کیا،کامران اختر نے 21 گیندوں پر 63 رنز بنائے،انکی کی اننگزمیں ایک چھکا اور 12 چوکے شامل تھے۔ دوسرے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش نے سری
راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں جرائم کے خلاف بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کر لیا اور سنگین مقدمات میں سزائیں دلوائیں۔ 1. 10 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش، مجرم کو سزا راولپنڈی پولیس کی موثر کارروائی کے نتیجے میں 10
حافظ آباد (شوکت علی وٹو)پاکستان پیپلز پارٹی کا 57۔واں یوم تاسیس انتہائی جوش جذبہ کے ساتھ ڈیرہ ملک محمد وزیر اعوان پیپلز سیکرٹریٹ کسوکے روڈ حافظ اباد میں منایا گیا ۔جس کی صدارت پاکستان پیپلزپارٹی ضلع حافظ آباد کے صدر سابق ایم پی اے ملک محمد وزیر اعوان نے کی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں کو غلط قرار دے دیا گیا۔ اڈیالہ جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان اڈیالہ جیل میں ہی ہیں اور ان کی صحت بالکل ٹھیک ہے، ان کی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گریگ بارکلے کی مدمت ملازمت مکمل ہونے پر بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیئرمین کا چارج سنبھال لیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا کہنا ہے کہ چیئرمین آئی سی سی کی حیثیت سے جے شاہ کے عہدے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک کے بعض مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری جبکہ کئی شہروں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشنگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شمالی بلوچستان ، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان ،کشمیر اورخطہ پوٹھو ہار میں تیز
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران 19 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس پی اے کے مطابق غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی نے کہا ہے کہ 11268 اقامہ قوانین کی خلاف ورزی ، 4773