هفته,  30 نومبر 2024ء

November 30, 2024

کافی کے صحت پر حیرت انگیز فائدے، پھر بھی احتیاط ضروری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بہت سے لوگ چائے کے مقابلے میں کافی کا انتخاب کرتے ہیں۔ ایک تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں روزانہ کی بنیاد پر 2 ارب کپ سے زیادہ کافی پی جاتی ہے۔ ویسے تو کافی کی تاریخ کافی پرانی ہے لیکن دورِ جدید میں مختلف قسم

احتجاج کے دوران پکڑے گئے افراد کا اسپیڈی ٹرائل ہو گا، وزیر اطلاعات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی احتجاج کے دوران جو لوگ پکڑے گئے ہیں ان کا اسپیڈی ٹرائل ہوگا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ ملک میں انتشار اور تشدد کی سیاست کی کسی صورت

بانی پی ٹی آئی کی 8 مقدمات میں ضمانتیں مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشت گری عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 8 مقدمات میں ضمانتیں مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ جج منظر علی گل نے جناح ہاؤس کے مقدمے میں 7 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ہے،عدالت نے تحریری فیصلے

پی ٹی اے نے وی پی این رجسٹریشن کے لیے مزید مہلت طلب کرلی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے حکومت سے وی پی این (ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک) کی رجسٹریشن کی ڈیڈ لائن میں مزید توسیع کی درخواست کی ہے۔ پی ٹی اے کے ذرائع کے مطابق، روزانہ 200 وی پی این رجسٹر ہو رہے ہیں،

سینئر صحافی مطیع اللہ جان کو رہا کردیاگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینئر صحافی مطیع اللہ جان کو بالاخر رہا کر دیا گیا، جنہیں چند روز قبل پولیس نے ایک متنازع ایف آئی آر کے تحت گرفتار کر لیا تھا۔ ان کی گرفتاری کے بعد مختلف صحافتی تنظیموں، یوجیز، پریس کلبوں، اور کمیونٹی کے رہنماؤں نے اس اقدام کے

چیمپیئنز ٹرافی کے لیے کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے متعلق بھارتی حکومت کا مؤقف سامنے آ گیا

بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا ہے کہ بورڈ فار کنٹرول آف کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں سیکیورٹی خدشات ہیں اور اس لیے اس بات کا امکان بہت کم ہے کہ

پی آئی اے کی پروازیں یورپ کے لیے کیسے بحال ہوئیں؟ تفصیلی رپورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی یورپ کے لیے پروازوں پر عائد پابندی کو یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے ختم کر دیا ہے، جس کا اعلان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل نادر شفیع ڈار نے کیا۔ انہوں نے اس کامیابی پر وزیراعظم،

ریڈ زون اور شاہراہ دستور جانے والے تمام راستے کھل گئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد میں ریڈ زون اور شاہراہ دستور جانے والے تمام راستے کنٹینرز ہٹا کر کھول دیے گئے۔ ریڈ زون کے اطراف سے کنٹینرز ہٹا دیے گئے اور راستے مکمل بحال ہیں، ڈی چوک پر ابھی مٹی کے ڈھیر موجود ہیں۔ سکیورٹی صورتحال اور تحریک انصاف

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ

پی ٹی آئی احتجاج: کنٹینر سے گرنے والا شخص کہاں گیا؟، نئے حقائق سامنے آگئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے 24 نومبر کی ’فائنل کال‘ پر اسلام آباد ’ڈی چوک‘ میں احتجاج کے دوران کنٹینر سے گرائے جانے والے شخص کی حقیقت سامنے آ گئی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کا پشاور سے چلنے والے احتجاجی مارچ منگل 26