واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکہ کے شمال مغربی علاقے میں آنے والے شدید طوفان بم سے 5 لاکھ سے زائد افراد بجلی سے محروم ہو گئے۔ شدید طوفان کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور متعدد گھر تباہ ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ کے شمال مغربی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کوئٹہ میں اغوا ہونے والے بچے کے بازیابی کے لیے پہلا ازخود نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں لارجر بنچ نے لاپتہ بچوں کے حوالے سے درخواست پر سماعت کی، آئینی بنچ نے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آج دنیا میں شاید ہی کوئی بچہ ہو جو اسمارٹ فون استعمال نہ کرتا ہوں اس کے منفی اثرات سے بچنے کے لیے اب بچوں کیلیے خصوصی اسمارٹ فون متعارف کرا دیا گیا ہے۔ فون کا نام ذہن میں آتے ہی ایسے آلے کا تصور آتا
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سرائیل کے مظالم جاری ، تازہ حملوں میں مزید درجنوں فلسطینی اور لبنانی شہریوں کو شہید کر دیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج نے رہائشی علاقوں پر بم برسا دیئے جس کے نتیجے میں 28 لبنانی شہید اور متعدد زخمی ہو
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 2025ء میں حج پر جانے والوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی، حجاج کرام اب صرف 24 گھنٹے میں پاسپورٹس حاصل کر سکیں گے۔ ڈی جی پاسپورٹس مصطفی جمال قاضی نے خصوصی ڈیسک قائم کرنے کا اعلان کر دیا، انہوں نے کہا کہ ہیڈ کوارٹرز سمیت
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے ممبر، سینئرصحافی شہزاد انور ملک کے حقیقی ماموں، ملک شبیر حسین قضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ آبائی گاؤں کڑیانوالہ اعوان پورہ گجرات میں ادا کی گئی، جہاں اہل خانہ، دوست احباب اور رشتہ داروں
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر راولپنڈی اسلام آباد کی سڑکوں پر کنٹینرز پہنچا دیئے گئے ، راولپنڈی کی انتظامیہ نے شہر میں دفعہ 144 بھی نافذ کر دی ہے۔ حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کیلئے بھرپور اقدامات کئے جا
نیو یارک(روشن پاکستان نیوز) امریکا میں آرگینک گاجروں کے استعمال سے چھوٹی آنت کے انفیکشن کی وبا نے درجنوں افراد کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، ایک شخص کی ہلاکت کی بھی اطلاع ہے۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا کی ایل اے کاؤنٹی میں آرگینگ گاجریں کھانے سے چھوٹی
لاہور (روشن پاکستان نیوز) بچوں کی شرح پیدائش میں پنجاب بھرمیں ننکانہ صاحب پہلے نمبر پر آگیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بہاولنگرمیں شرح آبادی تیزی سے بڑھ رہی ہے جس کی وجہ سےضلع کی آبادی میں خطرناک اضافہ ہونے لگا ہے، ڈسٹرکٹ ننکانہ صاحب 3.19 کی شرح پیدائش
کراچی(روشن پاکستان نیوز) جامعہ کراچی کی طالبات نے زائد المیعاد ادویات کی پہچان کرنا نہایت آسان کردیا، جدید پیکجنگ کا نیا طریقہ متعارف کرادیا۔ ادویات کی منفرد انداز کی اس پیکنگ کے ذریعے ٹیبلیٹ کی ایکسپائری ڈیٹ از خود سامنے آجاتی ہے، جو ایکسپائر ڈیٹ سے قبل بھی رنگ تبدیل