اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کام نہ کرنے والے سرکاری عہدیداران کو برطرف کرنے سے کے حوالے سے درخواست خارج کر دی۔ آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی بینچ نے فارغ رہنے اور کام نہ کرنے والے سرکاری عہدیداروں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینئرصحافی شہزاد انور ملک کے سگے ماموں اورملک شیراز، ملک شمشیر علی (مصطفیٰ) کے والد محترم، ملک شبیر حسین کا انتقال ہوگیا۔ مرحوم کی وفات کی خبر نے اہل خانہ اور دوست احباب کو گہرے رنج و غم میں ڈبو دیا ہے۔ ملک شبیر حسین ایک
پٹنہ (روشن پاکستان نیوز) بھارت کے ایک اسپتال کے مردہ خانہ میں رکھی ہوئی لاش کی ایک آنکھ غائب ہوگئی، عملے نے چوہوں پر حملے کا الزام عائد کردیا۔ بھارت کے شہر پٹنہ کے اسپتال میں دوران علاج ہلاک ہونے والے مریض کی لاش کی ایک آنکھ مبینہ طور پر
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) زندگی گلزار ہے جیسے شاندار ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے اداکار شہریار منور نے آخر اپنی زندگی کے نئے سفر کے آغاز کا فیصلہ کر لیاہے اور وہ ممکنہ طور پر جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سیکیورٹی ٹیم میں ان کی حفاظت کے لیے ’روبوٹ کتا‘ تعینات کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دوسری مدت کے لیے امریکا کے صدر منتخب ہونے والے ڈونلڈ ٹرمپ کی سیکیورٹی کے لیے منفرد نوعیت کے انتظامات یقینی بنائے جا
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بحری جہاز “ٹائی ٹینک” کے کپتان کی سونے سے بنی نایاب گھڑی حالیہ دنوں میں نیلامی میں ریکارڈ قیمت پر فروخت ہو گئی ہے۔ یہ گھڑی 1912 میں ہونے والے ٹائی ٹینک کے تباہ کن حادثے کے وقت کے مشہور کپتان آرتھر روسٹرون کی تھی، جنہوں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزارت مذہبی امور نے حج 2025 کے لیے فضائی سفر کی قیمتوں میں کمی کروا لی ہے۔ ذرائع کے مطابق، ہر حاجی کو 50 ڈالر کم ادا کرنا ہوں گے۔ گزشتہ سال ہر حاجی کا کرایہ 850 ڈالر تھا، لیکن اس بار وزارت نے پی آئی