جمعه,  04 اپریل 2025ء

November 19, 2024

شوگر ملوں اور ڈیلرز کے خلاف اب تین ادارےکارروائیاں کریں گے،وزیر اعظم کی ہدایات جاری

اسلام آباد: شوگر ملوں اور ڈیلرز کی ٹیکس چوریوں کے خلاف اب تین ادارے مشترکہ طور پر کارروائیاں کریں گے، وزیر اعظم کی طرف سے ہدایات جاری ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک اجلاس میں شوگر ملوں اور شوگر ڈیلرز کے حوالے سے بڑا فیصلہ

سینیئر اداکار و لکھاری موجودہ دور کے ڈراموں کے نامناسب موضوعات پر پھٹ پڑے

سینیئر اداکار و لکھاری سید محمد احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں ڈرامے نہیں بن رہے، جنہیں ہم ڈراما کہتے ہیں وہ کچھ اور ہے، ہر جگہ دیور اور جیٹھ کے دل آجانے کے موضوعات پر بنے ڈرامے چل رہے ہیں۔ سید محمد احمد نے حال ہی میں مزاحیہ

’ونٹر پیکج‘ کے تحت بجلی کے فی یونٹ پر 26 روپے تک ریلیف کی منظوری دیدی گئی

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی) نے سردیوں کے لیے بجلی پیکج کی تحت فی یونٹ 26 روپے تک ریلیف کی منظوری دے دی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ہوا، جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ سردیوں میں بجلی کے

تعلقات کے نئے دور کا آغاز،ڈھاکا یونیورسٹی نے پاکستانی طلباء پر عائد پابندی ختم کر دی

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہوگیا ہے، ڈھاکا یونیورسٹی (ڈی یو) نے پاکستان سے طلباء کو داخلہ دینے پر عائد پابندی ختم کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ فیصلہ یونیورسٹی کے سنڈیکیٹ اجلاس میں کیا گیا، جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں بڑھ گئیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ خام تیل کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا، برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت فروخت 73 ڈالر فی بیرل کی سطح سے تجاوز کر گئی، امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی فی بیرل

جو بھی ملکی سکیورٹی میں رکاوٹ بنے گا اسے نتائج بھگتنا ہوں گے، آرمی چیف کا اپیکس کمیٹی اجلاس سے خطاب

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہر پاکستانی سپاہی ہے، ہم سب نے مل کر دہشتگردی کے ناسور سے لڑنا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف جنرل

اسٹاک مارکیٹ نے آج ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کا اختتام ہوگیا، اسٹاک مارکیٹ نے آج ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک مارکیٹ پہلی بار 96 ہزار کی سطح عبور کرگئی، ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح 96 ہزار 36 پوائنٹس تک جا پہنچا،

اکبر خان مجاہد کی خروٹ آباد قبرستان کی ملحقہ زمین کی حد بندی کی درخواست

اسلام آباد (راشد ملک) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد کے رہائشی اکبر خان مجاہدنے کہا ہے کہ خروٹ آباد پشتون باغ قبرستان سے ملحقہ زمین جو کہ محکمہ حج اوقاف کی ملکیت ہے کی فوری طور پر حد بندی کی جائے تاکہ آئندہ اس حوالے سے کسی

بنوں، عمائدین کی کوششیں,7 مغوی پولیس اہلکار بازیاب

بنوں میں عمائدین کی کوششوں سے7 مغوی پولیس اہلکار بازیاب ہوگئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ضیاء الدین کے مطابق مغوی اہلکاروں کو جرگہ نے بغیر کسی تاوان اور شرائط کے بازیاب کرایا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز7 پولیس اہلکاروں کو روچہ چیک پوسٹ سے اغوا کیا گیا تھا۔ نامعلوم مسلح

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان قرض کا بڑامعاہدہ ہوگیا

اسلام آباد : پاکستانی معیشت کے لئے بڑی خبر آگئی ، ایشیائی ترقیاتی بینک کے ساتھ 500 ملین ڈالر قرض کا معاہدہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان پانچ سوملین ڈالرقرض کا معاہدہ ہوگیا، رقم پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی اورآفات کے خطرےمیں کمی کیلئےخرچ ہوگی۔