وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکس نادہندگان کے خلاف کارروائیوں میں تیزی لانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیکس چوری کرنے اور ان کی معاونت کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچا کر رہیں گے، عوامی ریلیف کو ہر دوسرے اقدام پر ترجیح دی جائے گی۔ سرکاری خبر رساں
متحدہ عرب امارات کے نئے فری زون ’عجمان نیو وینچرز سینٹر‘ نے اپنے حالیہ قیام کے بعد سے صرف دو ماہ کے کم عرصے میں 450 سے زائد کمپنیوں کو اپنی طرف متوجہ کرلیا۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات اپنی کم ٹیکسیشن، آزادانہ ضوابط، تحفظ، لگژری
دنیا بھر میں طالب علموں کی اکثریت اپنے پڑھائی میں مدد کے اس وقت گوگل اے آئی چیٹ بوٹ (Gemini) کا کثرت سے استعمال کر رہی ہے، امریکا کے ایک طالبعلم کو اس کا استعمال سخت حیران اور خوفزدہ کر گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی ریاست مشی
لاہور: پنجاب میں اسموگ کی شدت میں کمی کے بعد محکمہ ماحولیات پنجاب کی جانب سے ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کےلیے نئی ہدایات جاری کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ماحولیات پنجاب نے ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، ریسٹورنٹ سروسز کا وقت
کراچی (روشن پاکستان نیوز)نوجوان پاکستانی کک باکسنگ فائٹر علی مہتا نے لندن میں برطانوی حریف کو ناک آوٹ شکست دے کر ایک اور اہم مقابلہ جیت لیا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے 21 سالہ علی مہتا، کے 7 اکیڈمی کے باصلاحیت فائٹر ہیں جو یونیورسٹی آف سسیکس میں تعلیم حاصل
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک (ٹی ایم بی)، پاکستان کے معروف ڈیجیٹل مالیاتی خدمات کے پلیٹ فارم ایزی پیسہ کے آپریٹر، نے اپنے شیئر ہولڈرز، ٹیلی نار گروپ اور اینٹ گروپ (ANT Group) ، سے 10 ملین (ایک کروڑ) امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری حاصل کی ہے،
لاہور (روشن پاکستان نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چلڈرن ہسپتال لاہور میں 3 سالہ بچہ کا کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا اور سیکرٹری ہیلتھ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے دلی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)صوبہ خیبر پختونخوا کےپاکستان مسلم لیگ(ن)کےیوتھ کوآرڈینیٹرادریس ساغر نے پی ایم ایل این کے قائد میاں محمد نواز شریف، صدر وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نوز سے مطالبہ کیا ہے کہ پارٹی اور کارکنان کے وسیع تر مفاد میں اختیار ولی خان
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کے اراکین پارلیمنٹ نے سی ڈی اے اور ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کے متاثرین کے مسائل کے حل کے لیے ایک کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ خداداد ہائیٹس میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان، ایم این اے چیف وہیپ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیف ایگزیکٹو اے اے آر ایم بلڈرز اینڈ ڈویلپرز، آغا شیراز ملک نے اپنے نئے پروجیکٹ “نسیم آرکیڈ” کا آغاز کردیا۔ اس سلسلے میں ایک شاندار گراؤنڈ بریکنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مہمان خصوصی تاجکستان کے سفیر، شریف زادہ یوسف، نے اپنے وفد