اتوار,  17 نومبر 2024ء

November 17, 2024

پنجاب کے 37 اضلاع میں کلینک آن وہیلز اور فیلڈ اسپتال فعال

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے 37 اضلاع میں کلینک آن وہیلز اور فیلڈ اسپتال فعال ہیں، جہاں148دنوں میں ساڑھے53لاکھ سے زائد مریضوں کا مفت علاج کیا گیا۔ پنجاب کے دوردراز علاقوں میں 7لاکھ سے زائد افراد نے فیلڈ اسپتال سے علاج کرایا،دیہی علاقوں کے ایک لاکھ سے زائد افراد کو

لوئر چترال پولیس کی ٹریفک قوانین اور خودکشی کے بڑھتے واقعات کی روک تھام کے لیے خصوصی آگاہی مہم

چترال(روشن پاکستان نیوز) لوئر چترال پولیس نے نوجوان نسل میں ٹریفک قوانین کی اہمیت اور خودکشی جیسے سنگین سماجی مسئلے کی روک تھام کے لیے ایک جامع آگاہی مہم کا آغاز کیا ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال، افتخار شاہ، کی خصوصی ہدایات پر انچارچ SUICIDE PREVENTIVE UNIT سب انسپکٹر

پنجابی پاکستان میں سب سے زیادہ بولی جانی والی زبان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں پنجابی سب سے زیادہ بولی جانے والی ماردی زبان قرار پائی ہے۔ ادارہ شماریات نے ملک میں بولی جانے والی مادری زبانوں پر رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستان میں 8 کروڑ 89 لاکھ افراد کی مادری زبان پنجابی ہے۔ رپورٹ کے

مصر: سالانہ 1 ارب روپے تنخواہ، بھر بھی کوئی ملازمت کا خواہشمند نہیں، آخر کیوں؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سالانہ کروڑوں روپے کی پُرکشش تنخواہ اور باس کی ٹینشن سے نجات، ایسی نوکری کی خواہش تو ہر ایک کو ہوتی ہے، ایسی ہی ایک نوکری مصر میں خالی تو ہے لیکن پھر بھی کوئی اس نوکری کے لیے درخواست جمع کروانے میں دلچسپی نہیں لیتا۔

پنجاب حکومت کی سموگ کنٹرول کرنے کیلئے جدید حکمت عملی تیار

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے سموگ کنٹرول کرنے کیلئے جدید حکمت عملی تیار کر لی۔ پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن کے ساتھ ساتھ سموگ کو کنٹرول کرنے کی استعداد کار بڑھانے کا فیصلہ کر لیا، حکمت عملی کے مطابق ایئر کوالٹی مانیٹرنگ سسٹم کو جدید بنایا جائے گا۔ سموگ

احتجاج کا مقصد بانی پی ٹی آئی اور دیگر سیاسی قیدیوں کی رہائی ہے، بیرسٹر سیف

پشاور(روشن پاکستان نیوز) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ احتجاج کا مقصد بانی پی ٹی آئی اور دیگر سیاسی قیدیوں کی رہائی ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ  بانی پی ٹی آئی نے 24 نومبر کو احتجاج کی کال

کتنے فیصد پاکستانی نوجوان بیرون ملک جانا چاہتے ہیں؟ حیران کن انکشاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی پی ایس او ایس سروے کے مطابق پاکستان کے 74 فیصد نوجوان اپنے ملک میں رہنا چاہتے ہیں۔ پاکستانی نوجوان اپنے وطن میں رہ کر بہتر زندگی گزارنے کے خواہش مند ہیں۔ آئی پی ایس او ایس کی جانب سے کیے گئے سروے کے مطابق

عمران خان کیخلاف فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کے اشارے نہیں ملے، برطانیہ

لندن(صبیح ذونیر) برطانوی سیکریٹری خارجہ ڈیوڈ لیمی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کے اشارے نہیں ملے۔ بانی پی ٹی آئی کےخلاف ممکنہ طور پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے سے متعلق برطانوی سیکریٹری خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا۔ فارن سیکریٹری