آئی ایم ایف مشن نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کو مثبت قرار دے دیا۔ مشن چیف نیتھن پورٹر کا کہنا ہے کہ پاکستان کو موجودہ قرض پروگرام کے اہداف پر سختی سے عمل درآمد کی ضرورت ہے، اہداف پرسختی سے عمل درآمد عوام کا معیارِ زندگی بہتر کرسکتا ہے۔ آئی
پنجاب کے شہر سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ میں سفاک ساس اور نندوں کے ہاتھوں حاملہ بہو کے قتل کی اصل وجہ سامنے آگئی۔ حاملہ خاتون کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزمان نے پولیس کو بتایا تھا کہ قتل جادو ٹونے کی وجہ سے کیا ہے۔ پولیس کی زیرحراست ساس
قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے الگ ہونےکے بعد سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف نے کوچنگ بھی چھوڑ دی۔ ذرائع کے مطابق محمد یوسف نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بیٹنگ کوچ تعینات تھے۔ اس کے علاوہ وہ پاکستان انڈر 19 کےکوچ بھی تعینات رہے ہیں۔ یاد رہےکہ ستمبر کے آخر
جنوبی پنجاب کے سب سے بڑے سرکاری نشتر ہسپتال میں ایچ آئی وی کے شکار مریض کے علاج کے بعد دیگر 30 مریضوں کے بھی ایچ آئی وی میں مبتلا ہونے کا انکشاف سامنے آگیا۔ نشتر ہسپتال میں ایچ آئی وی کے شکار شخص کی موت کے بعد جب تحقیق
راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کو گرفتار کیا اور شہریوں کے تحفظ کے لیے اپنی کاوشوں کو مزید مؤثر بنایا۔ ٹیکسلا پولیس کی بڑی کامیابی: اشتہاری مجرم شیر گل گرفتار ٹیکسلا پولیس نے قتل و اقدام قتل
اسلام آباد(شہزاد انور ملک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کے حلقے میں اسلحہ کی طاقت اور بدمعاشی کا ایک نیا باب سامنے آیا ہے، جہاں مذہب کے نام گروہ بندی، دھمکیاں، اور غیر قانونی سرگرمیاں بڑھ چکی ہیں۔ اسلام آباد سے لے کر گجرات کے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان علما کونسل نے توہین آمیز مواد کو سوشل میڈیا سے ہٹانے کے لیے تحریک کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر اشرفی نے علما و مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا پر توہین آمیز پوسٹیں ہورہی ہیں۔ انہوں
تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران اور روس نے عالمی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کیلئے اپنے بینک کارڈ سسٹم کو جوڑ دیا ہے۔ یہ بات ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن نے اپنی رپورٹ میں کہی،رپورٹ کے مطابق ایرانی بینک کارڈ اب روس میں استعمال کیے جاسکتے ہیں، کیونکہ دونوں ممالک نے پابندیوں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جسمانی وزن میں اضافہ ہر ایک کو فکرمند کردیتا ہے اور اس سے نجات کے لیے کافی کوششیں کی جاتی ہیں۔ مختلف سرگرمیاں جیسے چہل قدمی، دوڑنا، ورزش یا سائیکلنگ کی مدد بھی لی جاتی ہے، مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ صرف پانی پینے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)محکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان، کشمیر، شمال مشرقی پنجاب میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ صبح کے اوقات میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ چند