جمعرات,  21 نومبر 2024ء

November 10, 2024

دسواں اسلام آباد لٹریچر فیسٹیول اختتام پذیر، ادبی مکالمے اور فکری سیشنز: پاکستان کے ثقافتی اور سماجی منظرنامے پر مکالمہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دسواں اسلام آباد لٹریچر فیسٹیول(آئی ایل ایف)ختم ہوگیا ہے۔ “الفاظ خیالات بدلتے ہیں” کے موضوع کے تحت منعقدہ فیسٹیول میں 100 سے زائد معروف ادبی اور فنون لطیفہ کی شخصیات نے بطور مقرر اور پینلسٹ شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔آئی ایل ایف میں

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت اقدامات

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے حالیہ دنوں میں مختلف جرائم کی روک تھام اور ملزمان کے خلاف کارروائیاں کیں جن میں مویشی چوری، منشیات کی فروخت، ناجائز اسلحہ رکھنے، اور پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس چیکنگ شامل ہیں۔ پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر کے انہیں قانون کے کٹہرے میں

فیصلہ کن میچ میں فتح ، پاکستانے نے 22 سال بعد آسٹریلیا کو ہوم گرائونڈ پر ون ڈے سیریز میں ہرا دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے فیصلہ کن ون ڈے میں آسٹریلیا کو شکست دیکر 3 ون ڈے میچوں کی سیریز دو ایک سے جیت لی۔ پرتھ میں کھیلے جانے والے میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کی ، پاکستانی بائولر نے تباہ کن بائولنگ کرکے میزبان ٹیم

شاہ رخ خان کی اس گھڑی کی قیمت جانتے ہیں؟

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) ویسے تو بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے پاس کھڑیوں کے مختلف کلیکشنز موجود ہیں لیکن حال ہی میں انہیں جو گھڑی پہنے دیکھا گیا اس کی قیمت نے صارفین کو دنگ کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان نے چند ہفتے قبل لوکارنو

بھارت، وزیراعلیٰ کے سموسے کھانے پر پانچ پولیس افسران کو تفتیش کا سامنا

ہماچل پریش(روشن پاکستان نیوز) بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلی سکھوندر سنگھ سکھو کے سموسے کھانے پر پانچ پولیس افسران کو تفتیشی ادارے سی آئی ڈی کی جانب سے پوچھ گچھ کا سامنا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعلی نے اس حوالے سے وضاحت پیش کی کہ پولیس افسران کی

کینیڈا کی نئی اسٹڈی ویزا پالیسی، پاکستانی طلبہ رُل جائیں گے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کینیڈا میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے درخواست دینے والے پاکستانی اور دیگر ممالک کے بین الاقوامی طلبا کے لیے اسٹوڈنٹ ڈائریکٹ اسٹریم (SDS) پروگرام کو فوری طور پر بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ امیگریشن ریفیوجیز اینڈ سٹیزن شپ کینیڈا نے ایک بیان جاری

سلمان خان کو دھمکیاں، 70 سے زائد سیکیورٹی اہلکار تعینات

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کو دھمکیوں کے بعد شوٹنگ سیٹ پر 70 سے زائد سیکیورٹی اہلکار تعینات کر دیئے گئے۔ بالی ووڈ  کے سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی آنے والی ایکشن ڈرامہ فلم “سکندر” کی شوٹنگ حیدرآباد میں دوبارہ شروع کر دی جو ایک

ٹر مپ کو غیر قانونی احکامات سے کیسے روکیں، پینٹاگون میں غور وفکر شروع

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) نومنتخب امریکی  صدرڈونلڈ ٹرمپ نے غیرقانونی تارکین وطن کو پکڑنے کے لیے فوج تعینات کرنے کا عندیہ دیا ہے، اس کے علاوہ امریکی اسٹبلشمنٹ سے اپنے مخالفین کو فارغ کرنیکا بھی فیصلہ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق  محکمہ دفاع  پینٹاگون اہلکار نے  ایک بیان

فیصلہ کن ون ڈے میچ میں پاکستان کیخلاف آسٹریلیا کی چوتھی وکٹ گر گئی

سڈنی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کیخلاف 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے فیصلہ کن میچ میں آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔ آسٹریلیا کی چوتھی وکٹ 72 کے اسکور پر گر گئی۔ نسیم شاہ نے 2 اور شاہین آفریدی اور حارث رئوف نے ایک ایک کھلاڑی کو پویلین بھیجا۔ سیریز کا

بھارت کا انکار ، چیمپیئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکار ، تقریب منسوخ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے پاکستان نہ آنے کے کے باعث آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکار ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان 11 نومبر کو ایک تقریب کے ذریعے کیا جانا تھا