اسلا آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان نہیں آئے گی اور بھارت اپنے میچز دبئی میں کرانے کا خواہاں ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو حال ہی میں ایک پیغام بھیجا ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے سیکیورٹی خدشات
اسلا آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان نے اپنے چیف جسٹس پر حملے میں ملوث 23 افراد کو انگلینڈ سے مانگ لیا۔ ان افراد نے لندن میں پاکستان کے ریٹائرڈ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر اس وقت حملہ کیا تھا جب وہ اپنی مادرِ علمی انگلینڈ کی سب سے قدیم قانون کی
اسلا آباد(روشن پاکستان نیوز)قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر فیڈرل سروس ٹریبونل کے ارکان کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق وزارت قانون نے 4 ممبران کی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق بلال خٹک
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) – سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس نے پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ مزید تیز کر دیا ہے۔ اس دوران گزشتہ 75 دنوں میں 1600 سے زائد ان فٹ گاڑیاں بند کر دی گئیں
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) – راولپنڈی پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں جرائم کے خلاف بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ان کارروائیوں میں بائیک لفٹر گینگز کے ارکان کی گرفتاری، منشیات فروشوں کی گرفتاری، ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف اقدامات، شراب سپلائرز
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما و سابق سینیٹر زاہد خان نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ لوئر دیر سے تعلق رکھنے والے زاہد خان نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے فون کرکے مسلم لیگ ن میں شمولیت کی دعوت دی، 2023 میں
لندن(صبیح ذونیر) سابق چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ پر لندن میں حملہ کرنے والے 23 پاکستانیوں کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (پی سی ایل) میں ڈال دیے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس فہرست میں نواز شریف کی لندن رہائش گاہ کے باہر احتجاج کرنے والے شایان
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)گیس کے مقامی ذخائر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے، سالانہ بنیادوں پر گیس کے مقامی کے ذخائر میں 1.7 فیصد کی شرح سے کمی جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے منصوبہ بنایا ہے کہ سردیوں میں صارفین کو بجلی پر منتقل کیا جائے
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کرلیا گیا۔ سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ مقدمہ ریلوے پولیس کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق مقدمے میں
صوابی(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اسی ماہ کال دیں، سب کو نکلنا ہوگا۔ صوابی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ کارکن بانی کی رہائی اور حقیقی آزادی تک