جمعرات,  07 نومبر 2024ء

November 7, 2024

عمران خان کی سیاسی رہنمائوں سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کل عدالت طلب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سیاسی رہنماؤں سے ملاقات نہ کرانے پر اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو کل ( جمعہ ) طلب کر لیا۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے بانی پی ٹی آئی کی سیاسی رہنماؤں سے ملاقات نہ

وفاقی حکومت کا یوم اقبال پر عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو یوم اقبال پر عام تعطیل کااعلان کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر میں 9 نومبر بروز ہفتہ اقبال ڈے کے موقع پر تعطیل ہوگی،تمام نجی و سرکاری ادارے بندرہیں گے۔ دوسری جانب اسٹیٹ بینک نے اپنے اعلامیہ میں

ڈیرہ غازی خان، اسکول وین اور ٹرک میں تصادم ، پرنسپل اور 3 خواتین اساتذہ جاں بحق

ڈیرہ غازی خان (روشن پاکستان نیوز) ڈیرہ غازی خان میں اسکول کی وین اور ٹرک میں تصادم  میں پرنسپل اور 3 خواتین اساتذہ جاں بحق ہو گئیں۔ ریسکیو حکام نے بتایا ہے کہ حادثہ ڈیرہ غازی خان کے علاقے سخی سرور ٹول پلازہ کے قریب پیش آیا۔ حادثے میں 6

خیبر پختونخوا حکومت کا بلا سود قرضہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا حکومت نے احساس پروگرام کے تحت بلا سود قرضہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم کا کہنا ہے قرضے چھوٹے کاروبار اور گھر بنانے کیلئے دیے جائیں گے،احساس قرضہ اسکیم سے کاروبار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔ عوام

اسٹاک مارکیٹ میں 92 ہزار کی حد بحال ، ڈالر کی قیمت بھی کم ہو گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ برقرار ، انڈیکس نے دوبارہ 92 ہزار کی حد عبور کر لی ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت بھی کم ہو گئی۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا ،

عاشق نے گھر میں گھس کر لڑکی کو تیزاب پلا دیا

ساہیوال(روشن پاکستان نیوز)ساہیوال کے نواحی گاوں 90 سکس آر میں ایک لڑکے نے گھر میں گھس کر 16 سالہ لڑکی کو تیزاب پلا دیا۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزم عثمان گھر میں گھس کر لڑکی کو موبائل فون دینے گیا، متاثرہ لڑکی کوثر پروین نے انکار کیا تو اسے

ٹرمپ کے سیاسی سفر پر ایک نظر،پہلا دورِاقتدار تنازعات سے بھرپور رہا

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز )نومنتخب امریکی صدر اور 2024 کے لئے ریپبلکن امیدوارڈونلڈ ٹرمپ کا پہلا دورِ اقتدار تنازعات سے بھرپور رہا،انہوں نے 91 الزامات کے سائے میں دوسری صدارتی مہم شروع کی، جس میں ان پر دو ناکام قاتلانہ حملے بھی ہوئے۔ ریپبلکن امیدوارڈونلڈ ٹرمپ جنہوں نے 2017 سے