جمعرات,  31 اکتوبر 2024ء

October 31, 2024

اسموگ ڈپلومیسی ، مریم نواز کا بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ کو خط لکھنے کا اعلان

لاہور ( روشن پاکستان نیوز ) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اسموگ پرمشترکہ کاوشوں کے لیے بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ  کو خط لکھنے کا اعلان کر دیا۔ لاہورمیں تقریب سےخطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ لاہورمیں آج کل اسموگ کا مسئلہ ہے،جب تک دونوں پنجاب مل کراقدام

سپریم کورٹ، سندھ میں سرکاری نوکری کیلیے عمر کی حد میں 15 سالہ رعایت کالعدم قرار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کا سرکاری نوکریوں کیلیے عمر کی بالائی حدمیں 15سالہ رعایت کا نوٹیفکیشن کالعدم قراردے دیا۔ تفصیلات کے مطابق عمر میں 2 سال تک کی رعایت کا اختیار متعلقہ محکمے کے سیکریٹری کے پاس تھا جبکہ چیف سیکریٹری عمر میں 5 سال

اسرائیل حزب اللہ کیساتھ جنگ بندی پر تیار

بیروت(روشن پاکستان نیوز) اسرائیل لبنان کی مزاحمتی تنظیم  حزب اللہ سے جنگ بندی پر تیار ہو گیا۔ نگران لبنانی وزیراعظم  نے کہا ہے کہ امریکی سفیر نے بتایا 5 نومبر سے قبل جنگ بندی ممکن ہے۔ اسرائیلی سرکاری میڈیا نے لبنان جنگ بندی تجویز کامجوزہ مسودہ نشرکردیا، مسودے کے تحت

سپریم کورٹ میں کتنے کیسزکا اندراج ہوا اور کتنے نمٹائے گئے؟ تفصیلات ویب سائٹ پر اپ لوڈ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان میں نمٹائے گئے ،نئے اندراج شدہ اور زیرالتوا کیسز کی تفصیلات ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردی گئی ہیں۔ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر روزانہ، ہفتہ وار اور ماہانہ کیسز نمٹائےجانے کی تفصیلات شامل ہیں جس کے مطابق سپریم کورٹ میں

مرغی کے گوشت کی قیمت 504 روپے کلو ہو گئی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، چار دنوں میں مرغی کی قیمت میں 65 روپے کی کمی ہو گئی ہے۔ گزشتہ روز مرغی کا گوشت 14 روپے سستا ہوا جبکہ آج مرغی کے گو شت کے نرخ میں مزید 15 روپے کی

وزیراعلیٰ پنجاب کا 3200 صحافیوں کو پلاٹ فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 3200 صحافیوں کو پلاٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی ملاقات ہوئی جس میں وزیراعلیٰ نے وزارت اطلاعات کوجرنلسٹ کالونی لاہور فیز ٹو کے لیے فوری اقدامات کرنے کی ہدایات

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے تک کمی کی توقع ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق یکم نومبر 2024ء سے اگلے 15 دن کیلئے ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے تک جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے تک کمی کا

پاکستانی ساختہ ٹریکٹرز کی پہلی کھیپ تنزانیہ پہنچ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے برآمدی شعبے نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا، پاکستانی ساختہ ٹریکٹرز کی پہلی کھیپ گزشتہ روز تنزانیہ پہنچ گئی۔ وزارت تجارت کے جاری اعلامیہ کے مطابق یہ پیش رفت وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان، سیکرٹری کامرس جواد پال، ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی

پاکستان میں سعودی کمپنی آرامکو کے پہلے پیٹرول پمپ کا افتتاح

لاہور(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب کی تیل کی سب سے بڑی کمپنی آرامکو نے گیس اینڈ آئل پاکستان (گولمیٹڈ) پیٹرولیم کمپنی کے ساتھ مل کر پاکستان میں اپنے پہلے فیول اسٹیشن کا افتتاح کر دیا۔ آرامکو اور گو پیٹرولیم کا پہلا فیول اسٹیشن پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں شروع کیا