جمعه,  13 دسمبر 2024ء

October 30, 2024

راولپنڈی: سی پی او خالد ہمدانی کی زیر صدارت کینٹ اور گوجر خان سرکل کے افسران کا اجلاس ،اہم معاملات زیر بحث

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں سی پی او سید خالد ہمدانی کی زیر صدارت کینٹ اور گوجر خان سرکل کے افسران کے ساتھ اہم میٹنگ ہوئی۔ اس میٹنگ میں ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹی گیشن، ایس پی پوٹھوہار، ایس پی صدر، ایس ڈی پی

راولپنڈی: پبلک سروس گاڑیوں کی چیکنگ، 1246 ان فٹ گاڑیاں بند

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ 65 روز کے دوران 1246 ان فٹ گاڑیاں بند کر دی گئیں ہیں۔ سی پی او نے بتایا کہ اس مہم کے دوران 9353

راولپنڈی: مختلف علاقوں میں جرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتیں, پولیس کارروائیاں، ملزمان گرفتار مال برآمد

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں جرائم کی وارداتوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جس میں پولیس نے متعدد کارروائیاں کی ہیں۔ تھانہ سٹی نالہ لئی میں فائرنگ کا واقعہ رات گئے تھانہ سٹی نالہ لئی کے قریب پولیس پارٹی پر موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ

بنوں کے علاقے بکا خیل میں آپریشن،8خوارج ہلاک،میجر سمیت3جوان شہید

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوزا)سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع بنوں کے علاقے بکا خیل میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا، سیکیورٹی اہلکاروں کی مؤثر کارروائی کے نتیجے میں آٹھ خوارج مارے گئے، جبکہ سات خوارج زخمی ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شدید فائرنگ

توہین رسالت کے ملزم کی اسلام آباد ہائی کورٹ سے ضمانت مسترد

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) توہین رسالت، توہین قرآن مجید اور مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کے کیس میں ملوث بلال نامی ملزم کی ضمانت اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسترد کر دی ہے۔ ملزم پر الزام ہے کہ اس نے سال 2020 میں اسلام آباد میں اپنے دو فون نمبرز سے توہین

 پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن کا اجلاس: راولپنڈی اسلام آباد کے صحافیوں کی ممبرشپ جاری رکھنے کا فیصلہ

  **اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن (پیجا) کی گورننگ باڈی کا اجلاس نیشنل پریس کلب میں چیئرمین ناصر خان خٹک کی سربراہی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں راولپنڈی اسلام آباد کے نئے صحافیوں کی شمولیت پر بات چیت کی گئی، جن میں قاسم جمشید، رضا

شہر اقتدار میں جرائم کی بڑھتی ہوئی لہر, شہری عدم تحفظ کا شکار

  شہر اقتدار:گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں ڈکیتی اور چوری کی 25 وارداتیں سامنے آئی ہیں، جن میں شہری کروڑوں روپے کے نقصان سے دوچار ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ، فراڈ، دھوکہ دہی، اقدام قتل اور دیگر جرائم کی تفصیلات بھی سامنے آنے میں رکاوٹیں پیش آ رہی

سارک کانفرنس چھٹیاں،ڈی ایم اے AD بازار نے 100سٹال بنا کر کروڑوں بٹور لیے

غیر قانونی توسیع کے ذریعے سٹال بنانے کی رپورٹ نہ کرکے انسپکٹر بازار شاہد شاہین بھی تحفظ دے کر مجرمانہ خاموش دو سال پہلے بھی یہاں پر غیر قانونی طریقے سے نئے اسٹال بنانے کی کوشش کی گئی تھی خود ڈی ایم اے کے لوگوں نے جنگلے اکھاڑے تھے چیف

 اداس کنارہ – زندگی کی پُراثر داستان اور کاروباری اخلاقیات کی حقیقت

تحریر: انجینئر افتخار چودھری زندگی کا سفر ہمیشہ ہموار نہیں ہوتا۔ ہر شخص کے نصیب میں ایک مختلف کہانی لکھی ہوتی ہے، جس میں خوشیوں کے کچھ لمحے اور غم کی طویل شامیں شامل ہوتی ہیں۔ آج جب میں گجرانوالہ سے جہلم کے سفر پر نکلا، تو میرے دل میں

معلومات تک رسائی کا قانون سختی سے نافذ کیا جائے، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہرمن اللہ نے کہا ہے کہ معلومات تک رسائی کے قانون کو سختی سے نافذ کیا جائے، سپریم کورٹ کو ازخود معلومات تک دستیابی کو اپنانا ہو گا۔ انہوں نے کہا  کہ میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے