اتوار,  24 نومبر 2024ء

October 29, 2024

پارہ چنار: مرکزی شاہراہ بند ہونے پر شیعہ علماء کونسل کا سخت احتجاج

پارہ چنار(سٹی رپورٹر) – شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے پارہ چنار کی سنگین صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ مرکزی شاہراہ کا اٹھارہ روز سے بند ہونا ریاستی رٹ پر سوالیہ نشان ہے۔ ڈاکٹر

 رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان نے لبنان کے لیے 95 ٹن امدادی سامان فراہم کیا

  اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) – رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پاکستانی حکومت کی جانب سے 95 ٹن امدادی سامان، جس میں کمبل اور ٹینٹ شامل ہیں، لبنان کے سفیر Mr. Ghassan El Khatib کے حوالے کیا۔ اس موقع پر انجم عقیل خان نے

حلقہ این اے 46 اسلام آباد میں Out of School Children کے لیے سکول کھولے گئے

  **اسلام آباد** (نمائندہ خصوصی) – ایم این اے انجم عقیل خان کی ہدایت پر، ملک اشرف صاحب کی مسز، صدر خواتین ونگ میڈم نسرین اشرف صاحبہ نے حلقہ این اے 46 اسلام آباد میں مختلف مقامات پر Out of School Children کے لیے سکول کھولے ہیں۔ اس موقع پر

پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے نائب صدر انجینیئر افتخار چوہدری کی26 ویں آئینی ترمیم پرپیپلز پارٹی کے ردعمل کی مذمت

  اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) – پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے نائب صدر انجینیئر افتخار چوہدری نے پیپلز پارٹی کی 26 ویں آئینی ترمیم پر خوشی کا اظہار کرنے اور اسلام آباد میں مظاہرہ کرنے کی سخت مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس ترمیم کے بعد پاکستان کا آئین

انسولین کی قلت: حافظ آباد کے شوگر مریضوں کی مشکلات میں اضافہ

  **حافظ آباد** (شوکت علی وٹو) – ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال حافظ آباد میں انسولین کی نایابی سے شوگر کے مریضوں کی حالت بگڑ گئی ہے، جو مہنگی انسولین خریدنے پر مجبور ہیں۔ اس صورتحال پر شہری حلقوں کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب، اعلیٰ حکام اور مقامی حکومت کے

آزاد کشمیر: طالب علم کے اغوا کا واقعہ ، طلبہ کی جانب سے سکول کے ہیڈ ماسٹر کے خلاف شدیداحتجاج

  آزاد کشمیر (نمائندہ خصوصی) – تھانہ سٹی آٹھمقام، ضلع نیلم کے علاقے میں طالب علم سعید الرحمان کے اغواء اور تشدد کے واقعے کے خلاف طلبہ نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ ماسٹر رفیق صمد اور اس کے ساتھیوں نے طلبہ کے ساتھ غیر انسانی سلوک

پی ٹی آئی کے گرفتار 43 کارکنوں کی ضمانتیں منظور

  28 ستمبر اور 5 اکتوبر کو تحریک انصاف کی جانب سے کیے جانیوالے احتجاج کے دوران تھانہ وارث خان اور تھانہ ٹیکسلا سے گرفتار 43 کارکنوں کی ضمانتیں منظور کر لی گئیں۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد شاہ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے تھانہ وارث

افسوسناک خبر ، مسافر بس الٹ گئی ،چار مسافر جاں بحق اور 3 زخمی

  خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں ہزارہ ایکسپریس وے پر مسافر بس الٹنے سے کم از کم چار مسافر جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان نے بتایا کہ حادثہ منگل کی صبح پیش آیا، حادثے کا شکار مسافر بس راولپنڈی سے گلگت بلتستان جا

اسلام آباد چیمبر کے غیر قانونی الیکشن: 31 اکتوبر کو ڈی جی ٹی او کی سماعت

  **اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسلام آباد چیمبر کے غیر قانونی الیکشن کے معاملے کی سماعت 31 اکتوبر کو ڈی جی ٹی او کے سامنے ہوگی۔ صدر فاؤنڈر ڈیموکریٹس گروپ آف چیمبر سید ندیم منصور نے میڈیا سے بات