
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ضلع کرم میں جاری کشیدگی اور راستوں کی بندش کے خلاف پریس کانفرنس کی۔ انہوں نے واضح کیا کہ اگر حکومت نے پارہ چنار کے راستے نہ کھولے تو وہ اسلام آباد
اسلام آباد(روشن پاکتان نیوز)نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی کشمیر کمیٹی اور کشمیر لبریشن سیل کے اشتراک سے مقبوضہ کشمیر پر بھارتی غیر قانونی تسلط اور جارحیت کے 77 سال مکمل ہونے پر ایک گول میز کانفرنس منعقد کی گئی۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی پارلیمنٹ کی کشمیر کمیٹی
( شیراز خان)لندنگلوبل پاک کشمیر سپریم کونسل (GPKSC) کشمیریوں کے حقوق کی عالمی سطح پر وکالت کے لیے سرگرم ہے، جس کی قیادت راجہ سکندر خان کرتے ہیں۔ وہ کشمیری ڈائسپورا کی ایک نمایاں شخصیت ہیں اور کشمیر کے مسئلے کو بین الاقوامی فورمز پر اجاگر کرنے میں اہم کردار
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والا ٹیسٹ میچ اختتام پذیر ہو گیا، جس میں سیکیورٹی انتظامات کی شاندار کارکردگی پر سی پی او سید خالد ہمدانی نے راولپنڈی پولیس کو سراہا۔ سی پی او کے مطابق، اس میچ کے دوران 4500 افسران
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس کی کاروائیوں کے نتیجے میں متعدد ملزمان گرفتار کیے گئے ہیں۔ گوجرخان پولیس نے سٹریٹ کرائم میں ملوث دو گینگز کے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا، جن کے قبضے سے 43 ہزار روپے، ایک قیمتی گھڑی، دو سوٹ اور دو پسٹل
وکٹ کیپر بیٹر محمدرضوان کو پاکستان وائٹ بال فارمیٹ کا کپتان بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ محمد رضوان کی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے ملاقات ختم ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے محمدرضوان کو ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈےکا کپتان مقررکرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع
سابق چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس (ر) قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے عہدے سے ریٹائر ہونے کے بعد بیرون ملک روانگی کا فیصلہ کیا ہے۔ وہ اپنی اہلیہ کے ہمراہ نیو اسلام آباد ایئرپورٹ سے ترکش ایئر لائن کی پرواز TK 711 کے ذریعے استنبول پہنچے۔ اس موقع پر
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی زین قریشی ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ زین قریشی نے شو کاز نوٹس ملنے پر عہدے سے استعفی دیا ہے۔ پی ٹی آئی نے چار اراکین قومی اسمبلی کو 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے
معروف موسیقار اور طبلہ نواز الطاف حسین طافو انتقال کرگئے۔ نواز الطاف حسین طافو کی عمر 79 برس تھی اور طویل عرصے سے بیمار تھے۔ طافو خان نے متعدد فلموں کی موسیقی دی اور کئی نامور گلوکاروں کو متعارف کرایا۔ استاد طافو نے ملکہ ترنم نورجہاں اور نصرت فتح علی
ملکی اور عالمی منڈیوں میں ایک بار پھر سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ