جمعه,  25 اکتوبر 2024ء

October 25, 2024

وینز پر حملے میں قیدیوں کافرار ،اسلام آباد پولیس کا ردعمل بھی آگیا

اسلام آباد :آئی جی اسلام آباد پولیس ناصر رضوی کا کہنا ہے کہ قیدیوں کی وینز پر حملے میں فرار ہونے والے قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ تین قیدی وینز میں 82 ملزمان موجود تھے جنہیں پیشی کے بعد اٹک جیل

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، پی ٹی آئی کی 3اہم شخصیات فرار

اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ کردیا۔ ڈی چوک احتجاج کے 187 ملزمان کو عدالت پیشی کے بعد اٹک جیل منتقل کیا جارہا تھا۔قیدیوں کی وین میں ایم پی اے انور زیب، لیاقت، یاسر قریشی بھی موجود تھے جبکہ وین

راولپنڈی پولیس کی کامیاب کارروائیاں: کار لفٹر، بائیک لفٹر گینگ اور منشیات فروش سمیت کئی جرائم میں ملوث ملزمان گرفتار

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) شہر میں قانون نافذ کرنے والے ادارے مختلف جرائم کے خلاف متحرک ہو گئے ہیں۔ حالیہ کارروائیوں میں کار لفٹنگ، غیر قانونی قید اور منشیات فروشی کے ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس پر فائرنگ اور کار لفٹنگ کی واردات پولیس کے مطابق، بین

وزیراعظم کا پولیو کے خلافجنگ جاری رکھنے کا عزم: ہیلتھ ورکرز کو حقیقی ہیروز قرا ردیدیا

  اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پولیو کے خلاف جنگ میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے ہیلتھ ورکرز کو حقیقی ہیروز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو پولیو سے پاک کرنے کے لیے ہمیں متحد ہو کر کوششیں دوبارہ شروع کرنی ہوں گی۔

چیف جسٹس کا اپنے اعزاز میں الوداعی فل کورٹ ریفرنس سے خطاب،دیکھیں

سپریم کورٹ میں اپنے اعزاز میں الوداعی فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ ہم قانون اور کاغذوں پر چلتے ہیں، اور سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے۔ انہوں نے حاضرین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے بلوچستان ہائی کورٹ میں

وزیراعظم کی بیرون ملک پاکستانی مشنز کے نئےتعینات اتاشیوں سے ملاقات : کمیونٹی کی فلاح و بہبود پر توجہ کی ہدایت

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بیرون ملک پاکستانی مشنز میں نئے تعینات ہونے والے کمیونٹی و لیبر ویلیفئر اتاشیوں سے ملاقات کی، جہاں انہوں نے ان کے کردار اور ذمہ داریوں پر روشنی ڈالی۔ وزیراعظم نے کہا، “مجھے اطمینان ہے کہ آپ لوگوں کا

غیر ملکی دورے: نواز شریف نے لاہور سے دبئی کیلئے اڑان بھر لی

مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف لاہور ایئرپورٹ سے دبئی روانہ ہو گئے۔ارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف بیرون ممالک دوروں کے لئے لاہور ایئرپورٹ سے غیرملکی ایئرلائن کی پرواز ای کے 625 کے ذریعے دبئی روانہ ہوئے، پرواز نے صبح 9 بج کر 22 منٹ پر اڑان بھری،

علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی ضمانت منظور ، رہائی کا حکم

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا۔ علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف ڈی چوک احتجاج کیس کی سماعت جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کی ، عدالت