هفته,  23 نومبر 2024ء

October 22, 2024

راولپنڈی میں پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس چیکنگ: سختی سے کارروائیاں جاری

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ، اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ اس مہم کے تحت گزشتہ 57 روز میں 1015 ان فٹ گاڑیاں بند کی گئی ہیں، جبکہ 8516 پبلک سروس گاڑیوں کے

راولپنڈی میں ڈینگی آگاہی واک: صحت و صفائی کی اہمیت پر زور

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس اور محکمہ صحت نے ڈینگی کے خلاف آگاہی پیدا کرنے کے لیے ایک واک کا انعقاد کیا، جس میں ممبر صوبائی اسمبلی زیب النساء، ایس ایس پی انوسٹی گیشن ڈاکٹر طیب قریشی، ڈی ایس پی لیگل، ڈی ایس پی ایڈمن، پولیس افسران، ڈاکٹرز، اور

راولپنڈی میں جرائم کی بڑھتی ہوئی لہر: مختلف پولیس کارروائیاں،متعدد ملزمان گرفتار،مسروقہ سامان اور منشیات بھی برآمد

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) حالیہ دنوں میں راولپنڈی میں مختلف جرائم کی روک تھام کے لیے پولیس نے متعدد کامیاب کارروائیاں کی ہیں۔ شہر کے مختلف علاقوں میں ہوئی ان کارروائیوں میں متعدد ملزمان گرفتار کیے گئے، جبکہ مسروقہ سامان اور منشیات بھی برآمد کی گئیں۔ دھمیال پولیس کی

جسٹس یحیٰی آفریدی کو چیف جسٹس نامزد کردیا گیا

  اسلام آباد:جسٹس یحیٰی آفریدی کو چیف جسٹس نامزد کردیا گیا ، 26 ویں آئینی ترمیم کے نفاذ کے بعد نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تقرری کے لیے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، اجلاس میں سنی اتحاد کونسل کے ممبران شریک نہیں۔ ذرائع کے مطابق پارلیمانی کمیٹی

خبردار!فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر گاڑی پر جرمانہ عائدکیا جائے گا

  پنجاب میں فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر گاڑی کو نوٹس کے بعد جرمانہ عائد کیا جائے گا۔لاہور میں وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں پر جرمانہ بڑھانے کےلیے صوبائی موٹر وہیکل آرڈیننس 1965 میں ترمیم کی منظوری دی گئی۔ کابینہ

پیرو کےسابق صدر کو رشوت لینے پر 20 سال قید کی سزاسنادی گئی 

  پیرو کے سابق صدر الیجاندرو ٹولیڈو کو رشوت لینے پر ساڑھے 20 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ دارالحکومت لیما سے خبر ایجنسی کے مطابق پیرو کے سابق صدر ٹولیڈو پر برازیل کی تعمیراتی کمپنی سے رشوت لینے کا جرم ثابت ہوا۔ خبر ایجنسی کے مطابق پیرو کے

آئینی ترمیم کیلئے ووٹنگ کے دوران فلور کراسنگ، پی ٹی آئی کے ارکان کو شوکاز نوٹس جاری

  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 26ویں آئینی ترمیم کیلئے ووٹنگ کے دوران فلور کراسنگ پر اپنے مشکوک ارکان کو شوکاز نوٹس جاری کردئے ہیں۔ذرائع کے مطابق شوکاز نوٹس ان ارکان کو جاری کئے گئے ہیں جو مبینہ طور آئینی ترمیم پر ووٹنگ کے دوران غائب ہوگئے تھے۔

ہمارے لوگوں سے گن پوائنٹ پر ووٹ لیا گیا، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب

  رہنما پاکستان تحریک انصاف اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم کیلئے ہمارے لوگوں سے گن پوائنٹ پر اور ظلم و ستم سے ووٹ لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہوا،اجلاس میں ممبران

شہر میں صوتی و ماحولیاتی آلودگی: محکمہ تحفظ ماحول کی عدم دلچسپی اور کارکردگی کی عکاس

  حافظ آباد (شوکت علی وٹو)شہر میں بڑھتی ہوئی صوتی اور ماحولیاتی آلودگی، محکمہ تحفظ ماحول کی عدم دلچسپی اور ناکافی کارکردگی کی عکاسی کر رہی ہے۔ مقامی شہریوں نے شکایت کی ہے کہ محکمہ کی جانب سے صرف فوٹو سیشنز کے ذریعے کارکردگی دکھانے کی کوشش کی جا رہی

تمباکو کے قوانین کے ڈھیلے نفاذ کے درمیان پاکستان میں نوجوانوں میں تمباکو کے استعمال میں اضافہ

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)حالیہ پالیسی ڈائیلاگ میں شرکاء نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں تمباکو کنٹرول قوانین کی ناقص عمل درآمد کی وجہ سے نوجوانوں میں تمباکو کے استعمال میں تشویشناک اضافہ ہو رہا ہے۔ یہ بات عورت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں سامنے آئی، جہاں