منگل,  22 اکتوبر 2024ء

October 21, 2024

راولپنڈی میں پاکستان-انگلینڈ پریکٹس سیشن کے لیے سکیورٹی انتظامات مکمل

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) – پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پریکٹس سیشن کا پہلا روز شروع ہوگیا، جس کے سلسلے میں سکیورٹی انتظامات کا جامع جائزہ لیا گیا۔ سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) سید خالد ہمدانی اور ایس ایس پی انوسٹیگیشن نے سکیورٹی اقدامات کا معائنہ کیا۔ ایس ایس

کامران حمید کی کاشف خٹک کو بیٹی کی ولادت پر مبارکباد

اسلام آباد (سٹی رپورٹر) نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے منیجر کامران حمید نے راولپنڈی پولیس کے کرائم میپنگ آفیسر کاشف خٹک کی بیٹی کی ولادت پر مبارک باد دی ہے۔ کامران حمید نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا کہ “بیٹیاں اللہ کی رحمت اور گھر کی خیر و برکت

ایزی پیسہ کاایک اور اعزاز ، ڈریگنز آف ایشیا 2024 میں 3 بڑے ایوارڈز!

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد، 21 اکتوبر 2024: ایزی پیسہ، پاکستان کے معروف ڈیجیٹل مالیاتی خدمات کے پلیٹ فارم نے ایک بار پھر عالمی سطح پر اپنی شاندار آڈیو نکاح نامہ مہم کے ساتھ ہلچل مچا دی ہے ،Dragons of Asia 2024 میں متعدد اعزازات جیتنا، ایک مقابلہ جو

پی ٹی آئی نے ججز تقریری کمیٹی کے لیے 3 نام فائنل کرلئے

قومی اسمبلی سے بیرسٹر گوہر اور حامد رضا کا نام فائنل کیا گیاہے جبکہ ‏سینیٹ سے بیرسٹر علی ظفر کے نام پر اتفاق ہوا ہے،اس سے قبل پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری پر مشاورت ہوئی جس میں سینیٹ کیلئے ایک نام دیا جائے گا، سینیٹ سے سینیٹر علی ظفر، سینیٹر

الجمال گروپ کے متاثرین کا احتجاج، چیف جسٹس، آرمی چیف، اور مریم نواز سےانصاف کے حصول کا مطالبہ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) الجمال گروپ (رئیل اسٹیٹ) کے متاثرین نے چیف جسٹس، آرمی چیف، اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کی ڈوبی ہوئی رقوم واپس دلائی جائیں اور فراڈ میں ملوث ملزمان فہیم بابر اور محی الدین جان کو انصاف کے کٹہرے

خیبرپختونخوا اسمبلی میںپولیس ایکٹ 2024 ترمیم کا بل منظور

  خیبرپختونخوا اسمبلی نے پولیس ایکٹ 2024 میں ترمیم کا بل منظور کرلیا، بل کے تحت وزیراعلیٰ کو پولیس کے عمومی اور خصوصی امور سے متعلق باخبر رکھاجائےگا،گریڈ 18 اور اس سے اوپر کے پولیس تبادلے کے لیے وزیراعلیٰ کی منظوری لازمی ہوگی۔ اسمبلی میں پہلے سے پیش کردہ مجوزہ

وفاداریاں بدلنے والوں کو چھوڑیں گے نہیں، علی امین گنڈاپور

  وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ وفاداریاں بدلنے والوں کو چھوڑا نہیں جائے گا۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ جنہوں نے اپنی وفاداریاں بدلیں ان سے حساب لیں گے، ہم انہیں چھوڑیں گے نہیں، اتنے آرام سے ہضم نہیں ہونے دیں گے۔ علی امین

اسپیکر قومی اسمبلی نے ن لیگی رکن کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن کو ایک اور خط لکھ دیا

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے آئینی ترمیم میں ووٹ نہ دینے پر مسلم لیگ ن کے رکن عادل بازئی کو نااہل کرنےکے لیے الیکشن کمیشن کو ایک اور خط لکھ دیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر عادل بازئی کو نا

پیر سید محمد علی گیلانی کا ریڈ زون کی بار بار بندش پر شدید اظہارِ برہمی

  اسلام آباد (روشن ہاکستان نیوز) سجادہ نشین بری امام سرکار اور جانشین دربار عالیہ رتے ہوتر شریف، پیر سید محمد علی گیلانی نے ریڈ زون کو روزانہ کی بنیاد پر سیل کرنے اور راستوں کی بندش پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا

راولپنڈی پولیس کی کامیاب کارروائیاں: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران متعدد ملزمان گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)  راولپنڈی پولیس نے مختلف تھانوں کی جانب سے کی جانے والی کارروائیوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف زبردست کامیابی حاصل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نے ایک 2 رکنی گینگ کو گرفتار کیا، جو کار چوری اور دیگر وارداتوں میں ملوث تھا۔ گرفتار