هفته,  19 اکتوبر 2024ء

October 19, 2024

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں 2 روز کی توسیع

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں 2 روز کی توسیع کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی کا فیصلہ سیکیورٹی خدشات کے باعث کیا گیا ہے،جیل میں ملاقاتوں پر پابندی کا اطلاق سیاسی قیدیوں سمیت عام قیدیوں پر بھی ہوگا۔

امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی نے بھارت کو تشویشناک ملک قرار دیدیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی نے بھارت کو تشویشناک ملک قرار دیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں بی جے پی کے اقتدار میں مذہبی امتیاز کی پالیسیوں کا فروغ ہوا۔مسلمانوں، عیسائیوں، سکھوں، دلتوں اور آدیواسیوں پر منفی اثرات پڑے۔حکومت نے یو پی اے

اسلام آباد میں گاڑیوں کے کالے شیشوں ، فینسی نمبر پلیٹ پر پابندی عائد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گاڑیوں کے کالے شیشوں اور فینسی نمبر پلیٹ پر پابندی عائد کر دی گئی۔ انتظامیہ کی جانب سے گاڑیوں اور موٹر سائیکل پر فلیشر لائٹ کی فروخت پر بھی پابندی عائد کر دی گئی۔ واضح رہے کہ 2013 سے کالے شیشوں

پی ٹی آئی رہنمائوں کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف کے رہنمائوں کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔ پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا آج صبح8بجےبانی پی ٹی آئی سےملاقات کیلئےاڈیالہ جیل جائیں گے،5رکنی کمیٹی بانی پی ٹی آئی سےاڈیالہ

یحییٰ السنوار کی شہادت؛ حزب اللہ کا بڑا اعلان سامنے آگیا

بیروت(روشن پاکستان نیوز)  حزب اللہ نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ جنگ کے نئے مرحلے میں اب حملے پہلے سے زیادہ تیز اور تیر باہدف ہوں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق حزب اللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ جنگ کو نئے مرحلے میں داخل کر رہے ہیں۔