جمعه,  18 اکتوبر 2024ء

October 17, 2024

فی تولہ سونا تاریخ کی بلند ترین سطح 2 لاکھ ، 77 ہزار 900 روپے پر پہنچ گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کے باعثم مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی  قیمت میں 7 ڈالر کا اضافہ ہو گیا، جس سے نئی قیمت 2682 ڈالر

صوبہ خیبرپختونخواہ کا نام تبدیل کیا گیا تو ذمہ دارایمل ولی خان ہونگے، صوبہ ہزارہ تحریک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کل جماعتی صوبہ ہزارہ تحریک نے خبردار کیا ہے کہ صوبہ خیبرپختونخواہ کا نام تبدیل کیا گیا تو حالات کی تمام تر ذمہ داری اے این پی کے سربراہ ایمل ولی خان پر ہو گی،صوبے کا نام تبدیل کرنے کی بات کرنا امن خراب کرنے کے

 کشمیریوں کے حق میں آواز بلند کرنے کے لیے برطانیہ میں پرامن احتجاج کا اعلان

لندن(صبیح ذونیر) 27 اکتوبر 2024 کو ریاست جموں و کشمیر پر بھارتی مسلح افواج کے حملے کی 77 سالہ یادگار کے موقع پر، کشمیری تنظیموں اور سیاسی جماعتوں نے برطانیہ میں ایک آل پارٹی انٹرنیشنل کشمیر کمیٹی تشکیل دی ہے۔ اس کمیٹی کے صدر فہیم کیانی نے اس بات کا

لاہور میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کا معاملہ: راولپنڈی پولیس کی جانب سے مظاہر ین پر سیدھی فائرنگ سے ایک طالبعلم جاں بحق

اسلام آباد (راجہ اسرار حسین ) لاہور میں نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کے معاملے پر راولپنڈی میں سکستھ روڈ کے قریب نجی کالج کے مظاہرین طلبہ کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے شیلنگ شروع کر دی، جبکہ طلبہ کے پتھرائو سے کالجز کے شیشے و گیٹ

راولپنڈی احتجاج، ،توڑ پھوڑ میں ملوث 150 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا، پولیس کی مختلف کارروائیوں میں درجن سے زائد افراد گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)راولپنڈی میں طلباء کی جانب سے احتجاج کا معاملہ،ویڈیو فوٹیجز اور تصاویر کے ذریعے طلباء کی شناخت کا عمل شروع،توڑ پھوڑ میں ملوث 150 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے،غیر قانونی سرگرمی میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جا رہی ہے، ملوث

سوات میں ساڑھے 3 ہزار سال قدیم شہر کی باقیات دریافت

سوات(روشن پاکستان نیوز)  خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں ساڑھے 3 ہزار سال قدیم شہر کی باقیات دریافت ہوئی ہیں۔ محکمہ آثار قدیمہ کے مطابق سوات کے علاقے بریکوٹ میں قدیم بزیرہ سٹی کے مختلف ادوار کی باقیات دریافت ہوئیں۔ 40 فٹ زیر زمین کھدائی کے دوران مختلف تہذیبوں کے

مسجد الحرام کے فرش کی گرمیوں میں ٹھنڈک کے راز سے انتظامیہ نے پردہ اٹھا دیا

ریاض(روشن پاکستان نیوز) حرمین شریفین کے انتظامی امور کے نگران ادارے کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں مسجد الحرام کے فرش کی گرمیوں میں ٹھنڈک کے راز سے پردہ اٹھایا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں جنرل اتھارٹی برائے امور حرمین شریفین کا کہنا تھا

ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے تاہم بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر

غزہ میں ٹماٹر 50 ہزار روپے کلو ،دودھ34 ہزار روپے کلو ہوگیا

غزہ (روشن پاکستان نیوز)غزہ کی صورتِ حال انتہائی مخدوش ہے۔ معیشت تباہ ہوچکی ہے۔ سیکڑوں عمارتیں مکمل تباہ ہوچکی ہیں جبکہ ہزاروں مکانات کو بہت حد تک نقصان پہنچا ہے۔ بے روزگاری خطرناک حد تک بڑھ چکی ہے۔ معاشی سرگرمیاں نہ ہونے کے باعث لوگوں کی آمدن انتہائی گھٹ گئی

سپریم کورٹ: مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے مجوزہ 26ویں آئینی ترامیم کے خلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت کی۔ بنچ میں جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شاہد بلال حسن