جمعه,  18 اکتوبر 2024ء

October 16, 2024

ایرانی بارڈرگارڈزکی فائرنگ سے 250 افغان باشندے ہلاک

تہران،کاب(روشن پاکستان نیوز) ایران کے صوبے سیستان بلوچستان میں فائرنگ سے250 افغان شہری مارے گئے،افغان میڈیاکی رپورٹ کے مطابق افغان شہری غیرقانونی طریقے سے ایران میں داخل ہورہے تھے جنہیں ہلکی اور بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایاگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایران میں داخل ہونے والے افغان باشندوں کی تعدادس 300 سے

وزیراعظم شہباز شریف کیجانب سے26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا جس مییں26 ویں ائینی ترمیم کی منظوری دی جائے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل دوپہر ڈیڑھ بجے طلب کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا گیا ہے، اجلاس میں 26ویں

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس 2025 کی سربراہی کون کریگا؟ دیکھیں

اسلام آباد : شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہی روس کےسپرد کردی گئی ، روس 2025 میں اجلاس کی میزبانی کرے گا۔تفصیلات کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہی روس کے سپرد کردی گئی، ایس سی او کی سربراہی ملنے پر وزیراعظم شہباز شریف نے روس کومبارکباد دی۔ روس 2025 تک

عدالت نے صنم جاوید کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

لاہور (نیوز ڈیسک)انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے صنم جاوید کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اے ٹی سی میں 9 مئی کو لاہور میں جلاؤ گھیراؤ کے 6 مقدمات جن میں شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر شامل ہیں، کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ پی ٹی آئی رہنما

نائیجیریا،تیل کے ٹینکر میں دھماکے سے 94 افراد ہلاک، 50 زخمی

نائیجیریا میں حادثے کا شکار ہونے والے تیل کے ٹینکر میں دھماکے سے کم از کم 94 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہو گئے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق پولیس کے ترجمان لاوان شیسو ایڈم نے اے ایف پی کو بتایا کہ منگل کو رات گئے شمالی

اونٹ پر کوہان کیوں ہوتا ہے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اونٹ اپنی کمر پر بڑے کوہان کے لیے جانا جاتا ہے جو کبھی کبھی ہمارے ذہنوں میں یہ سوال پیدا کرتا ہے کہ اونٹوں کے کوہان کیوں ہوتے ہیں؟ ان کا کام کیا ہے؟ اونٹ کی سب سے نمایاں خصوصیات میں سے ایک اس کا کوہان

سونے کی قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز)  سونے کی قیمت ایک بار پھر اضافے کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ آل صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی و مقامی سونے کی مارکیٹ میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا  گیا۔ سونے کی 24 قیراط قیمت میں 2200 روپے کا

عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا انتخاب لڑنے کی دوڑ سے باہر

لندن(صبیح ذونیر) بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا انتخاب لڑنے کی دوڑ سے باہر ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق آکسفورڈ یونیورسٹی نے چانسلر کے انتخاب کے لیے امیدواروں کی فہرست جاری کردی، یونیورسٹی انتظامیہ نے 38 امیدواروں کے نام

شنگھائی تعاون تنظیم کا مشترکہ اعلامیہ جاری، نئے اقتصادی ڈائیلاگ پر اتفاق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے مشترکہ اعلامیہ میں نئے اقتصادی ڈائیلاگ سمیت مختلف امور پر اتفاق کیا گیا۔ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی 23 ویں سربراہی کانفرنس وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہوئی۔ ایس سی او اجلاس کے

جوہری پھیلاؤ کے خطرات کیلئے مؤثر پالیسی کو لاگو کرنے میں پرعزم ہیں، امریکہ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ جوہری پھیلاؤ کے خطرات کے لیے مؤثر پالیسی کو لاگو کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کینیڈا کی جانب سے بھارت پر سنگین الزامات