راولپنڈی میں ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز نے تھانہ واہ کینٹ اور صدر واہ کا سرپرائز وزٹ کیا، جہاں انہوں نے فرنٹ ڈیسک، ریکارڈ، حوالات، بلڈنگز اور دیگر امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس دوران، ایس پی نے زیر تفتیش مقدمات کی پراگرس کا بھی معائنہ کیا اور افسران کو
راولپنڈی میں سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت کے مطابق پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ، اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ 49 روز کے دوران 951 ان فٹ گاڑیاں بند کر دی گئیں۔ سی پی او نے بتایا کہ 7746 پبلک سروس گاڑیوں کے چالان
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے جرائم کی روک تھام کے لیے متعدد کامیاب کارروائیاں کی ہیں، جن میں منشیات، ڈکیتی، قمار بازی، اور چوری جیسے جرائم میں ملوث ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ جاتلی پولیس کی کارروائی جاتلی پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کل کا احتجاج مؤخر کر دیا۔ذرائع کے مطابق احتجاج مؤخر کرنےکا فیصلہ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ذرائع کے مطابق سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں اکثریت نےکہا کہ احتجاج کی کال واپس لی جائے۔ ذرائع کا
چینی وزیراعظم لی چیانگ نے کہا ہے کہ چین پاکستان کی ترقی کے لیے کردار ادا کرتا رہے گا۔اسلام آباد میں پاکستان اور چین کے درمیان مختلف معاہدوں پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم پاکستان شہبازشریف اور چینی وزیراعظم لی چیانگ نے بھی شرکت کی۔ تقریب میں
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا (کے پی) علی امین گنڈاپور نے کہا ہےکہ وہ کل احتجاج کے لیے اسلام آباد ضرور جائیں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ ہم اسلام آباد جارہے ہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کے حوالے سے
کیلیفورنیا(روشن پاکستان نیوز) جہاز اُڑانے والے شوہر کو دوران فلائٹ ہارٹ اٹیک ہونے پر ان کی اہلیہ نے کامیابی سے جہاز کو لینڈ کروادیا۔ کیلیفورنیا میں ایک خاتون نے باضابطہ تربیت کے بغیر ہی بیکرز فیلڈ میں ایک چھوٹا طیارہ اس وقت ہنگامی طور پر لینڈ کروادیا جب ان کے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکا کی ایک ریسٹورانٹ چین نے اپنے مداحوں کے ساتھ مل کر فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک گھنٹے میں سب سے زیادہ ہاٹ ڈوگز کی تصاویر اپ لوڈ کرنے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ امریکی ریاست اوہائیو کے شہر سنسناٹی کی مقامی اسکائی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں پی ٹی سی ایل گروپ نے اب تک کا تیز ترین انٹرنیٹ لانچ کر دیا۔ پی ٹی سی ایل گروپ نے ہواوے کے تعاون سے تیار کردہ ملک کا پہلا 800 جی بی پر سیکنڈ پر ویو لینتھ ڈویژن ملٹی پلیکسنگ (ڈبلیو ڈی ایم)سسٹم
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس میں شرکت کیلئے چین کے وزیراعظم لی چیانگ 11 سال بعد 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں ، وزیراعظم شہباز شریف نے نور خان ایئربیس پر چینی وزیراعظم کا استقبال کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ