جمعه,  18 اکتوبر 2024ء

October 13, 2024

راولپنڈی ، جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈائون جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2درجن سے زائد ملزمان گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)صدر واہ کے علاقہ میں کار لفٹرز کی پولیس پارٹی پر فائرنگ ،فائرنگ کے دوران ایک کار لفٹر زخمی حالت میں گرفتار، ایک فرار، تھانہ حضرو اٹک کے علاقہ سے چرائی گئی کار برآمد۔ تفصیلات کے مطابق صدر واہ کے علاقہ میں کار لفٹرز کی پولیس پارٹی پر

بابر اعظم کو ڈراپ کرنے کا معاملہ ،پی سی بی کا اہم بیان آگیا

ملتان (روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ چاہتا ہے کہ بابر اعظم سمیت چار ٹاپ کھلاڑی نئے سرے اور تازہ دم ہوکر واپس آئیں۔ بابر اعظم اپنی نسل کے بہترین بلے باز ہیں اور پی سی بی چاہتا ہے کہ ایک ذہنی طور پر تروتازہ بابر مستقبل میں پاکستان کی

اسلام آباد میں روٹی کی نئی قیمت 16، نان کی 20روپے مقرر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں روٹی کی نئی قیمت 16روپے اور نان کی قیمت 20روپے مقررکردی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنرکی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ نے نان بائی ایسوسی ایشن و دیگر سے میٹنگ کی جس میں نان بائی ایسوسی ایشن و دیگر سے نان اور

انگلینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ ، بابر اعظم اور سرفراز احمد کو ڈراپ کر دیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے سابق کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کو ریلیز کر دیا گیا۔ بابراعظم کی جگہ کامران غلام کو موقع دینے پر اتفاق کیا گیا ہے جبکہ سرفراز احمد کے متبادل کے طور پر حسیب اللہ خان سکینڈ وکٹ

چینی وزیر اعظم لی چیانگ 4 روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چین کے وزیراعظم لی چیانگ 14 تا 17 اکتوبر پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ چینی وزیراعظم وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچیں گے، وہ وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات بھی کریں گے۔ چینی وزیراعظم کے ہمراہ وزراء

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس ، بھارت سمیت مختلف ممالک کے وفود اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد میں کل سے شروع ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے لیے غیر ملکی وفود کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بھارت کا چار رکنی اور روس کا 76 رکنی وفد اسلام آباد پہنچ گیا، اس کے

پاک فوج نے برطانیہ میں ہونے والی پٹرول مشق میں گولڈ میڈل جیت لیا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان آرمی کی ٹیم نے ایکسر سائز کیمبرین پٹرول میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مشقیں 4 سے 13 اکتوبر تک برطانیہ، ویلز میں جاری رہیں، رواں برس ایکسرسائز کیمبرین پٹرول کے 65 برس بھی مکمل ہو گئے۔ آئی ایس پی آر

ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ اگلے ماہ پاکستان میں کھیلا جائے گا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ اگلے ماہ پاکستان میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان پہلی مرتبہ ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا۔ اس سے قبل ہونے والے تینوں ورلڈ کپ کی میزبانی بھارت کر چکا ہے جس میں سے 2 مرتبہ بھارت اور

شاہ فرمان وزیر اعلیٰ پختونخوا کے سینئر مشیر کے عہدے سے مستعفی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور خیبر پختونخوا کے سابق گورنر شاہ فرمان نے وزیر اعلیٰ کے سینئر مشیر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ شاہ فرمان نے استفیٰ دینے کے بعد بتایا کہ وزیراعلیٰ کا مشکور ہوں کہ انہوں نے مجھے سینئر مشیر بنایا۔ عمران

ڈی چوک پر احتجاج کی کال ، پی ٹی آئی رہنمائوں کے گھروں پر چھاپے ، 7 کارکن گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 15 اکتوبر کو پی ٹی آئی کی ڈی چوک پر احتجاج کی کال کے بعد پولیس نے مختلف شہروں میں تحریک انصاف کے رہنمائوں کے گھروں پر چھاپے مار کر 7 کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ٹیکسلا، روات، گوجر خان اور کلرسیداں