جمعرات,  21 نومبر 2024ء

October 10, 2024

راولپنڈی پولیس کی مقدمات کی تفتیش میں اہم پیشرفت

  راولپنڈی، پاکستان()سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس نے زیر التواء مقدمات کی تفتیش میں اہم پیشرفت کی ہے۔ 2022/23 کے تمام مقدمات کے چالان عدالتوں میں جمع کرادیے گئے ہیں۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے تصدیق کی ہے کہ اس مدت کا کوئی

رکن قومی اسمبلی سحر کامران کاعلاقائی تعاون کے فروغ کے لیے ایس سی او مشترکہ کرنسی پر زور

    اسلام آباد: چونکہ پاکستان 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان حکومت کے دو روزہ اجلاس کی میزبانی کرنے والا ہے، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رکن قومی اسمبلی (ایم این اے) سحر کامران نے زور دے کر کہا کہ

پاک انگلینڈ ٹیسٹ کے دوران قومی ٹیم کے کھلاڑی کی ’قیدی نمبر 804‘ کی اسپیشل ہیٹ کیساتھ انٹری

قومی کرکٹ ٹیم کے ملتان میں انگلینڈ کے خلاف کھیلے گئے ٹیسٹ میچ ایک کھلاڑی کا ہیٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔کھلاڑی نے جو ٹیسٹ ہیٹ پہنا ہوا تھا اس پر ”804“ درج تھا، جو اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان

سنجے دت نے 65 سال کی عمر میں دوبارہ شادی کرلی

  بولی وڈ کے معروف اداکار سنجے دت، جنہیںباباکے نام سے جانا جاتا ہے، نے 65 سال کی عمر میں اپنی اہلیہ منایا دت سے دوبارہ شادی کرکے نہ صرف اپنے دل کو بہلایا بلکہ مداحوں کو بھی خوش کر دیا ہے۔ سنجے دت کی اس منفرد تقریب میں ان

پیجاصدر ساجد خان کے والد کی وفات پر دعائے مغفرت، مختلف صحافیوں اور تنظیمی عہدے داران کی شرکت

  اسلام آباد (روشن پاکستا ن نیوز)— پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر ساجد خان کے والد محترم کی وفات پر نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں دعائے مغفرت کا اہتمام کیا گیا۔ اس تقریب میں ایصال ثواب، درجات کی بلندی اور مغفرت کی دعا کی گئی۔ دعائے

گجرات، سینئر صحافی شہزاد انور ملک کے ماموں اور ملک نعیم اکرم کے والد ملک محمد اکرم اعوان انتقال کرگئے

گجرات(روشن پاکستان نیوز) سینئر صحافی شہزاد انور ملک کے ماموں اور ملک نعیم اکرم کے والد محترم ملک محمد اکرم اعوان انتقال کرگئے ۔ تفصیلات کے مطابق اعوان پورہ (کڑیانوالہ) سے تعلق رکھنے والے معزز شخصیت ملک محمد اکرم اعوان رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ وہ سینئر صحافی

اسلام آباد: ڈی چوک پر احتجاج کا کیس، عدالت نے اعظم سواتی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

  انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے ڈی چوک پر احتجاج سے متعلق 2 مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی۔جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے استفسار کیا کہ اعظم

مونال ریسٹورنٹ گرانے کے فیصلے پر اسٹے آرڈر دینے والا جج معطل

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے سپریم کورٹ کے مونال ریسٹورنٹ گرانے کے فیصلے کے باوجود اسٹے آرڈر دینے والے جج انعام اللہ کو معطل کردیا۔چیف جسٹس عامر فاروق نے جج انعام اللہ کی معطلی کے احکامات جاری کیے اور انہیں سینئر سول جج سے او ایس ڈی بنا

سلمان اکرم راجہ کی دہشت گردی کیس میں ضمانت منظور

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی دہشت گردی کیس میں ضمانت منظور کرلی۔ پی ٹی آئی وکلا کے خلاف سپریم کورٹ کے باہر احتجاجی مظاہرے پر درج مقدمے میں سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے درخواست ضمانت

5 آئی پی پیز سے معاہدہ ختم کر رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 5 آئی پی پیز سے معاہدہ ختم کر رہے ہیں۔ مہنگائی کی وجہ سے عام آدمی نے بہت مشکلات کا سامنا کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملکی